تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ڈَھلْتی" کے متعقلہ نتائج

ڈَھلْتی

ڈھلنا کی تانیث، تراکیب میں مستعمل

ڈَھلْتی پِھرتی چھاؤں ہے

اُس حالت یا چیز کی نسبت بولتے ہیں جو ہمیشہ ایک حال پر نہیں رہتی یا ایک دوسرے کو منتقل رہتی ہے، بے ثبات

ڈَھلْتی رات

گُزرتی ہوئی رات.

ڈَھلْتی چھاؤں

ہر لحظہ زائل ہونے والی اور ناپائدار چیز کی نسبت بولتے ہیں

ڈَھلْتی زِنْدَگی

اَدھیڑ عمر

ڈَھلْتی پِھرتی چھانْو

ڈَھلْتی پِھرتی چھایا

ڈَھلْتی پِھرتی چھاؤں

دُنْیا ڈَھلْتی پِھرْتی چھاں ہے

دنیا کے حالات ہمیشہ بدلتے رہتے ہیں اس کا کوئی اعتبار نہیں.

دَولَت ڈَھلْتی پِھرتی چھاؤں ہے

دولت زوال پذیر چیز ہے

دَولَت چھاؤں کی طَرَح ڈَھلْتی ہے

دولت زوال پذیر چیز ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں ڈَھلْتی کے معانیدیکھیے

ڈَھلْتی

Dhaltiiढलती

وزن : 22

ڈَھلْتی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • ڈھلنا کی تانیث، تراکیب میں مستعمل
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

شعر

English meaning of Dhaltii

Noun, Feminine

  • mould, wane

ढलती के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • ढलना

ڈَھلْتی کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ڈَھلْتی)

نام

ای-میل

تبصرہ

ڈَھلْتی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone