تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دَھناسِری" کے متعقلہ نتائج

دَھناسِری

سری راگ کی راگنی جو چَھ سُروں سے مرکب ہے اور عموماً بعد دوپہر گائی جاتی ہے

دَھنسِری

एक प्रकार की चिड़िया

دَھنْسَری

(موسیقی) راگنی، دھناسری

دائِنوسار

مہیب سُوسمار جو رین٘گنے والے جانوروں میں عظیم ال٘حُبثَہ تھا اب یہ نسل معدوم ہو چکی ہے.

دَھنیسْوَر

ابوقرن ، نساف دھن چڑی ، دھن سُو ، بڑی چونچ کی چڑیا ، لاط : Buceros .

دائِنوسَور

مہیب سُوسمار جو رین٘گنے والے جانوروں میں عظیم ال٘حُبثَہ تھا اب یہ نسل معدوم ہو چکی ہے.

دھاری

ایک قسم کا درخت، رک : دھاتکی

دُھنائی

دُھنکی کی تانت کی پھٹکار سے روئی کے ریشوں کو کھولنا یا سُلجھانا

دھنسی

دھن٘سنا کی تانیث، تراکیب میں مستعمل

دُھنگَری

(موسیقی) راگ راگنیوں کی دھن.

دُھکاری

= धुकार

دھاتْری

بچے کو دودھ پلانے والی انّا، دائی

دَھنَتَّری

(مجازاً) غرور ، تکبر، شیخی .

جَٹا دھاری

لمبے بال والا، گیسو دراز

سَہَج دھاری

سکھوں کے ایک فِرقہ کا نام، نادی سکھ، مونا

اردو، انگلش اور ہندی میں دَھناسِری کے معانیدیکھیے

دَھناسِری

dhanaasrii•धनास्री

اصل: سنسکرت

  • Roman
  • Urdu

دَھناسِری کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • سری راگ کی راگنی جو چَھ سُروں سے مرکب ہے اور عموماً بعد دوپہر گائی جاتی ہے
  • کُشتی کا ایک داؤں

Urdu meaning of dhanaasrii

  • Roman
  • Urdu

  • sirii raag kii raaginii jo chh suro.n se murkkab hai aur umuuman baad dopahar gaa.ii jaatii hai
  • kshati ek daa.o.n

English meaning of dhanaasrii

Noun, Feminine

  • a classical raga
  • stinging or felling blow, a trick in wrestling

धनास्री के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • धनाश्री, एका शास्त्रीय राग की रागिनी जो छ सुरों से मिलकर बना है और आम तौर दोपहर बाद गाई जाती है
  • कुश्ती या पहलवानी का एक दाँव

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دَھناسِری)

نام

ای-میل

تبصرہ

دَھناسِری

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone