تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دھاری" کے متعقلہ نتائج

دھاری

لینے والا، اختیار کرنے والا، رکھنے والا اٹھانے والا.

دھاری دار طَیف

(طبیعات) طیف کی وہ قسم جس میں خطوط کے بجائے دھاریاں نظر آتی ہیں. (انگ: Band Spectrum)

دھارِیا

رنگین پتیوں یا دھاریوں والا

دھاری دار

ایسا کپڑا جس کی زمین ایک رنگ کی ہو اور دھاریاں دوسرے رنگ کی ہوں

دھاریں بَخْشْنا

دودھ بخشا، دودھ پلانے کا حق معاف کرنا

سَہَج دھاری

سکھوں کے ایک فِرقہ کا نام، نادی سکھ، مونا

سِہ دھاری

(وہ تلوار و شمشیر وغیرہ) جو تین دفعہ سان پر چڑھائی گئی ہو.

تِلَک دھاری راجَہ

ایسے راجا کو کہتے ہیں جو دوسرے راجاؤں میں با اعتبار یا اعزار و ممتاز ہو اور اس کے خاندان میں گدی نشینی کے وقت ایک پنڈت جس کے خاندان سئ یہ اعزاز مخصوص رہا ہو آکر اس کے ماتھے پر تلک لگاتا ہو.

جَٹا دھاری

لمبے بال والا، گیسو دراز

سِیاہ دَھاری

کالی لکیر

رَہْس دَھاری

رہس ناچ کا سامان یا اس کے لوازم، رہس میں ناچنے والے

رَگ دھاری

سبز پودوں کے پتّے پر وائرس سے متاثر ہونے کا عمل جو چوڑی دھاریوں کی شکل میں نمودار ہوتا ہے

لَٹا دھاری

جوگی، جٹادھاری، وہ ہندو فقیر جو بڑے بڑے بال لٹکائے رہتے ہیں

رُوپ دھاری

شکل بدلنے والا ، بھیس بدلنے والا ، وہ شخص جس نے بھیس بدلا ہو.

نِیلا دھاری

(کاشت کاری) ربیع کی فصل میں اُگنے والی خودرو بیل ، آکاش بیل ۔ یہاں سنبلوؤں کی جھاڑیوں پر نیلا دھاری کی بیلیں لہرا رہی تھیں ۔

دَھنَک دھاری

سَفَید دھاری

صبح صادق کی روشنی کی پہلی کرنا ، سفید خط۔ .

جَگ دھاری

دنیا کو برقرار رکھنے والا ، ایشور ، کوئی بڑا دیوتا.

دُودھا دھاری

جو دودھ کے سوا کچھ نہ کھائے پتے.

لِیلا دھاری

تماشا کرنے والا ، بہروپیا ، تماش گر ،ایکٹر.

دُھواں دھاری

شِدّت ، تیزی ، سرگرمی.

لَٹ دھاری

رک: لٹا دھاری.

بَرَت دھاری

برت دھارنی کی تذکیر

دَھرْم دھاری

دیندار ، منصف مزاج ، عادل .

تِلک دھاری

تلک لگانے والا

اَلَکھ دھاری

سادھؤوں کا ایک گروہ، جو سوائے ایک خالق (برھما جی) کے اور کسی کو نہیں مانتا

اَسْتَر دھاری

مسلح، ہتھیار بند

مَنتَر دھاری

اچھی صلاح رکھنے والا ، نیک صلاح دینے والا ؛ مشیر

وَرت دھاری

مُکُٹ دھاری

صاحب تاج ، تاجدار ؛ (مجازاً) سردار ، آقا ۔

ویش دھاری

منافق ، ریاکار ؛ مکار ؛ سادھو

دو دھاری تَلْوار

وہ تلوار جس میں دہری باڑھ ہو ، (مجازاً) مہلک .

تِلَک دھاری پَنڈِت

پنڈتوں میں ایک ممتاز گروہ کا فرد جس کے مختلف حقوق و فرائض ہیں اور اس کا فرج ہے کہ جس وقت مقررہ تعداد کے اندر برہمن اس کے دروازے ہر آجائیں تو وہ ان سب کو کھانا کھائے ، بہت بڑا اور معتبر پنڈت ، وہ پنڈت جو ہر وقت تلک لگائے رکھے اور دوسروں کے ماتھے پر تلک لگائے.

دو دھاری پَن

دوغلا پن، بناوٹ

اُپْکَاری دَھْرم دھاری

فیاض آدمی خدا پرست ہوتا ہے

پَر اُپکْاری دَھَرم دھاری

دوسروں کا فائدہ کرنا بڑی اچھی بات ہے .

نیک چَلنی کی دھاری

وہ پٹی یا دھجی جو (بطور اعزاز) بہتر کردار پر دی جائے

راس دھاری

وہ شخص جو کرشن لیلا کی اداکاری کرتا ہو

بھیس دھاری

وضع تبدیل کئے ہوئے ، شکل تبدیل کئے ہوئے ، بہرو پیا.

راگ دھاری

بہت بڑا گوّیا، بہت ماہر موسیقار

مٹھ دھاری

مہنت، جوگی، تپشی، بیراگی

پَرایا بِگاری بڑا دَھرم دھاری

غیر کا مددگار بڑا ایماندار ہوتا ہے.

دو دَھاری

دودھار کی، دوہری کاٹ کرنے والی، دونوں رُخ دھار دار

گَوتَم دَھارِی

بدھ مت کا پیروکار ، گوتم بدھ کا ماننے والا

دُھور دَھاری

وہ شخص جس پر بہت دُھول پڑی ہو، میلا یا گندہ شخص

دَھنُشْ دَھاری

اردو، انگلش اور ہندی میں دھاری کے معانیدیکھیے

دھاری

dhaariiधारी

اصل: سنسکرت

وزن : 22

موضوعات: علوم

دھاری کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • لکیر، خط (کپڑے یا کسی اور چیز پر)، ریکھا
  • ڈاڑھی، ریش
  • لینے والا، اختیار کرنے والا، رکھنے والا اٹھانے والا.
  • ایک قسم کا درخت، رک : دھاتکی
  • (سائنس) خط (سطح پر لکیریں، نالیاں وغیرہ).
  • کنارہ ،حاشیہ
  • لمبی چوڑی لکیر، پَٹی
  • فوج؛ چھوٹا پشتہ
  • (سمندر کا) لمبا چوڑا حصّہ.
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

شعر

English meaning of dhaarii

Noun, Feminine

Adjective

  • wearing, assuming, having, carrying, holding, bearing

धारी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • एक प्रकार का वर्ण-वृत्त जिसके प्रत्येक चरण में एक रगण और एक लघु होता है।
  • झुंड। समूह।

विशेषण

  • धारण करनेवाला। जैसे शस्त्रधारी।
  • पहननेवाला। जैसे-खद्दर धारी।
  • धारण करने वाला, जैसे- त्रिशुलधारी, कवचधारी
  • पहनने वाला, जैसे- अँगोछाधारी
  • जिसमें सीखी हुई बातों को याद करने की क्षमता हो; धारणावान
  • जिसमें धार या किनारा हो; किनारदार
  • ऋण लेने वाला।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دھاری)

نام

ای-میل

تبصرہ

دھاری

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words