تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ڈَھنگ بَرَتْنا" کے متعقلہ نتائج

دِھنگ

رک : دِھن٘گا (۲).

دھنگ

موٹا، بھدا، بدشکل

دِھنگا

موٹا تازہ، قوی ہیکل، ہٹَا کٹَا، مضبوط، دِھین٘گا

دَھنگْلی

صوبۂ بنگال کے طرف کی ایک خاص قسم کی کمان نُما دُھنکی .

دُھنگَری

(موسیقی) راگ راگنیوں کی دھن.

دُھنگار

دُھن٘گارنے کا عمل، بگھار، تڑکا، دھنگارا ہوا کھانا

دُھنگالا

اندھیرا ، تاریکی ، دھندلاہٹ.

دِھنگانا

دلہن کے عزیزوں کا دروازہ کھولنے کے وقت دِچھنا لینے پر اصرار و تکرار .

دِھنگانَہ

ایک قسم کا محصول جو اجناس پر فی من ایک دانگ کے حساب سے وصول کِیا جاتا تھا. دان٘گانہ .

دُھنگارْنا

(طَبّاخی) کھانے کی چیز میں تڑکا دینا، اس کے مختلف طریقے ہیں، ایک یہ کہ پیاز کی ایک تہ کی کٹوری سی بنا کر بُھرتے، دال یا رائتہ میں رکھی جاتی ہے اس میں دہکتا ہوا کوئلہ رکھ کر فوراً ڈھانک دیا جاتا ہے، جس سے مذکورہ کھانے میں ایک خاص سوندھی خوشبو پیدا ہو جاتی ہے، جو ہندو پیاز نہیں کھاتے وہ روٹی کے ٹکڑے پر کوئلہ رکھ کر اس پر گھی یا تیل اور زیرہ وغیرہ ڈال کر ایسی ہی خوشبو بساتے ہیں، بگھارنا، چھونکنا، بگھارنا، تڑکا دینا

دِھنْگَر

چرواہا ، گڈربا ، گلّے کا نگراں.

دِھنْگْنا

چوپایہ کے پان٘و میںڈالنے کا رسّی وغیرہ کا حلقہ ، بیکڑا.

دِھنگا دِھینگی

اکڑ ، ہیکڑی .

اردو، انگلش اور ہندی میں ڈَھنگ بَرَتْنا کے معانیدیکھیے

ڈَھنگ بَرَتْنا

Dha.ng baratnaaढंग बरतना

محاورہ

مادہ: دھنگ

ڈَھنگ بَرَتْنا کے اردو معانی

  • کئی وضع کا برتاؤ کرنا، وضعداری نباہنا، چال چلنا، ظاہری برتاؤ کرنا

English meaning of Dha.ng baratnaa

  • behave

ढंग बरतना के हिंदी अर्थ

  • बर्ताव करना, व्यवहार करना, कई तरीकों का व्यवहार करना, चाल चलना, बनावटी बरताव, व्यवहार करना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ڈَھنگ بَرَتْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ڈَھنگ بَرَتْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone