تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دِھنگا" کے متعقلہ نتائج

دِھنگا

موٹا تازہ، قوی ہیکل، ہٹَا کٹَا، مضبوط، دِھین٘گا

دِھنگانَہ

ایک قسم کا محصول جو اجناس پر فی من ایک دانگ کے حساب سے وصول کِیا جاتا تھا. دان٘گانہ .

دِھنگانا

دلہن کے عزیزوں کا دروازہ کھولنے کے وقت دِچھنا لینے پر اصرار و تکرار .

دِھنگا دِھینگی

اکڑ ، ہیکڑی .

اردو، انگلش اور ہندی میں دِھنگا کے معانیدیکھیے

دِھنگا

dhi.ngaaधिंगा

اصل: سنسکرت

وزن : 12

دِھنگا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • موٹا تازہ، قوی ہیکل، ہٹَا کٹَا، مضبوط، دِھین٘گا

اسم، مؤنث

  • گھاس جمع کرنے کا ایک آلہ، جو پنجے کی شکل کا ہوتا ہے، جیلی
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

English meaning of dhi.ngaa

Noun, Masculine

  • kind of pitchfork or rake (used on the thrashing floor)

धिंगा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • बदमाश, शरारती, उपद्रवी
  • मोटा-ताज़ा, मज़बूत
  • बेशर्म, निर्लज्ज
  • दुष्ट

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • घास जमा करने का एक आला (उपकरण) जो पंजे की शक्ल का होता है

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دِھنگا)

نام

ای-میل

تبصرہ

دِھنگا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone