تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دُھنگارْنا" کے متعقلہ نتائج

دُھنگارْنا

(طَبّاخی) کھانے کی چیز میں تڑکا دینا، اس کے مختلف طریقے ہیں، ایک یہ کہ پیاز کی ایک تہ کی کٹوری سی بنا کر بُھرتے، دال یا رائتہ میں رکھی جاتی ہے اس میں دہکتا ہوا کوئلہ رکھ کر فوراً ڈھانک دیا جاتا ہے، جس سے مذکورہ کھانے میں ایک خاص سوندھی خوشبو پیدا ہو جاتی ہے، جو ہندو پیاز نہیں کھاتے وہ روٹی کے ٹکڑے پر کوئلہ رکھ کر اس پر گھی یا تیل اور زیرہ وغیرہ ڈال کر ایسی ہی خوشبو بساتے ہیں، بگھارنا، چھونکنا، بگھارنا، تڑکا دینا

دُھنْکارْنا

دھاڑنا، چنگھاڑنا، ڈکارنا، گرجنا، شکارکرنا

دِھنگانَہ

ایک قسم کا محصول جو اجناس پر فی من ایک دانگ کے حساب سے وصول کِیا جاتا تھا. دان٘گانہ .

دِھنگانا

دلہن کے عزیزوں کا دروازہ کھولنے کے وقت دِچھنا لینے پر اصرار و تکرار .

داؤ دَھنگْرانی

(بنوٹ) ایک دان٘و کا نام.

داؤں دَھنگْرانی

(بنوٹ) ایک دان٘و کا نام.

دھارْنا

(جوگ کا چھٹا عمل) کسی خاص چیز پر توجہ مرکزوز کرنے کا عمل، دل کی وہ حالت جس میں کوئی اور خیال نہیں رہ جاتا، صرف برہما کا دھیان رہتا ہے

دُھتْکارنا

تحقیر کرنا، ذلیل کرنا، لعنت ملامت کرنا، جھڑکنا

دُھنوانرا

چمنی ، دھواں نِکلنے کی نالی.

دُھنگالا

اندھیرا ، تاریکی ، دھندلاہٹ.

دِھنکانا

کمی بیشی کی لیے جھگڑنا ، مان٘گنا ، لینا.

دِھنْگْنا

چوپایہ کے پان٘و میںڈالنے کا رسّی وغیرہ کا حلقہ ، بیکڑا.

دُھنْوانا

رُوئی صاف کرانا

دَھنسانا

رک : دھسانا .

دانگانہَ

چندہ کر کے سیر و سفر کے لیے سامان خورد نوش مہیا کرنا.

اردو، انگلش اور ہندی میں دُھنگارْنا کے معانیدیکھیے

دُھنگارْنا

dhu.ngaarnaa• धुँगारना

اصل: ہندی

وزن : 1212

موضوعات: طب طباخی

  • Roman
  • Urdu

دُھنگارْنا کے اردو معانی

فعل متعدی

  • (طَبّاخی) کھانے کی چیز میں تڑکا دینا، اس کے مختلف طریقے ہیں، ایک یہ کہ پیاز کی ایک تہ کی کٹوری سی بنا کر بُھرتے، دال یا رائتہ میں رکھی جاتی ہے اس میں دہکتا ہوا کوئلہ رکھ کر فوراً ڈھانک دیا جاتا ہے، جس سے مذکورہ کھانے میں ایک خاص سوندھی خوشبو پیدا ہو جاتی ہے، جو ہندو پیاز نہیں کھاتے وہ روٹی کے ٹکڑے پر کوئلہ رکھ کر اس پر گھی یا تیل اور زیرہ وغیرہ ڈال کر ایسی ہی خوشبو بساتے ہیں، بگھارنا، چھونکنا، بگھارنا، تڑکا دینا
  • اچھی طرح مارنا پیٹنا

Urdu meaning of dhu.ngaarnaa

  • Roman
  • Urdu

  • (tabbaaKhii) khaane kii chiiz me.n ta.Dkaa denaa, is ke muKhtlif tariiqe hain, ek ye ki pyaaz kii ektaa kii kaTorii sii banaa kar bhurte, daal ya raa.itaa me.n rakhii jaatii hai is me.n dahaktaa hu.a koyala rakh kar fauran Dhaank diyaa jaataa hai, jis se mazkuura khaane me.n ek Khaas sondhii Khushbuu paida ho jaatii hai, jo hinduu pyaaz nahii.n khaate vo roTii ke Tuk.De par koyala rakh kar is par ghii ya tel aur ziira vaGaira Daal kar a.isii hii Khushbuu bisaate hain, baghaarnaa, chhaunknaa, baghaarnaa, ta.Dkaa denaa
  • achchhii tarah maarana piiTnaa

English meaning of dhu.ngaarnaa

Transitive verb

  • season with fried spices

धुँगारना के हिंदी अर्थ

सकर्मक क्रिया

  • ( बावर्चीगिरी) खाने की चीज में तड़का देना, इसकी विभिन्न विधियाँ हैं एक ये कि प्याज़ की छोटी कटोरी सी बना कर भरते, दाल या रायता में रखी जाती है इसमें दहकता हुआ कोयला रख कर फ़ौरन ढांक दिया जाता है जिससे खाने में एक विशेष सोंधी सुगंध पैदा हो जाती है जो हिंदू प्याज़ नहीं खाते वो रोटी के टुकड़े पर कोयला रख कर उसपर घी या तेल और ज़ीरा आदि डाल कर ऐसी ही सुगंध बसाते हैं, बघारना, छौंकना, तड़का देना
  • अच्छी तरह मारना-पीटना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دُھنگارْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

دُھنگارْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone