تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ڈِھیلے ڈِھیلے" کے متعقلہ نتائج

ڈِھیلے ڈِھیلے

(مجازاً) بہت پُھسپُھسے ، نہایت بے مزا.

ڈِھیلے

ڈِھیلا کی جمع، حالت مغیّرہ، تراکیب میں مستعمل، نرم ، لچکدار ، لوچ دار، فراخ

ڈِھیلے ہاتھ سے

ہلکے ہلکے ، آہستہ آہستہ ، لحاظ کرتے ہوئے ، نرمی سے.

پَران ڈِھیلے ہونا

جان پر بن جانا،ہوش و حواس اُڑ جانا .

کَنّے ڈِھیلے ہونا

پتنگ کے کنّوں یا جوتوں کے کنوں کا ڈھیلا ہوجانا، غرور یا جوش فرو ہوجانا، کمزور ہوجانا، غرور جاتا رہنا

پَنْجَر ڈِھیلے ہونا

پنجر ڈھیلا (--- ڈھیلے) کر دینا (رک) کا لازم (عموماً انجر کے ساتھ)

اَنْڈے ڈِھیلے ہونا

نحیف و کمزور ہوجانا ، انجر پنجر ڈھیلے ہونا

خَنّے ڈِھیلے ہونا

خنے ڈھیلے کرنا (رک) .

جَنْدْرے ڈِھیلے ہونا

کل پرزوں کا نکما ہوجانا ، (مجازاً) سست اور کاہل ہوکر رہ جانا.

وُضُو ڈِھیلے ہونا

رک : وضو ٹھنڈا ہونا ۔

ٹانکے ڈِھیلے ہو جانا

ہاتھ پَیر ڈِھیلے پَڑنا

نڈھال ہونا ، ہاتھ پانو میں طاقت نہ رہنا ، بے دم ہو جانا ۔

ڈِھیلے ہاتھوں سے مارْنا

ہلکے ہلکے مارنا تا کہ چوٹ زیادہ نہ لگے.

ہاتھ پاؤں ڈِھیلے کَرْنا

ہاتھ پانْو کو بے حس و حرکت کرنا ، ہاتھ پانْو کی سختی کو ختم کرنا نیز بے بس ہو جانا.

ڈِھیلے ڈھالے

ڈھیلا ڈاھلا کی جمع نیز مغیّرہ حالت، بہت کشادہ، بہت کھلے ہوئے

ڈِھیلے زَناخ

(عو) زنانہ مزاج آدمی ، کاہل وجود آدمی.

ہاتھ پاؤں ڈِھیلے پَڑْنا

ہاتھ پانْو مین سکت نہ رہنا ، ہاتھ ہانْو کا بے جان ہوجانا نیز طبیعت بہت بگڑ جانا ؛ نزع کا عالم طاری ہو جانا.

گیہُوں بھی گِیلے ، جانگَر بھی ڈِھیلے

کام بھی مشکل اور کوشش بھی پوری طرح نہیں تو پھر مقصد کیسے حاصل ہو.

کُچھ گیہُوں گِیلے کُچھ جانگَر ڈِھیلے

۔جَنْدرےٖ بالفتح وسکون سوم وکسر چہارم۔ چَکّی کے پُرزے۔ جانگر چکّی کے پُرزے) مثل۔ عو۔ بہانہ کرنے والے کی نسبت بولتی ہیں۔

کُچھ گیہُوں گِیلے کُچھ جانْگَر ڈِھیلے

(عور) حیلے کرنے والی اور بہانہ باز عورت کے بارے میں کہتے ہیں

کُچھ گیہُوں گِیلے کُچھ جَنْدرے ڈِھیلے

(عور) حیلے کرنے والی اور بہانہ باز عورت کے بارے میں کہتے ہیں

کُچھ گیہُوں گِیلے کُچھ جَندرے ڈِھیلے

۔جَنْدرےٖ بالفتح وسکون سوم وکسر چہارم۔ چَکّی کے پُرزے۔ جانگر چکّی کے پُرزے) مثل۔ عو۔ بہانہ کرنے والے کی نسبت بولتی ہیں۔

پَران ڈِھیلے پَڑْنا

جان پر بن جانا،ہوش و حواس اُڑ جانا .

وُضُو ڈِھیلے کَرنا

ہمت پست کرنا ، ارادہ سست کرنا ، نیت بدل دینا.

جانگَر ڈِھیلے کَرنا

رک : جانگر توڑنا .

ٹانکے ڈِھیلے پَڑنا

عاجز آجانا، تھک جانا

ٹانکے ڈِھیلے کَرنا

تھکا دینا، عاجز کردینا

جوڑ ڈِھیلے کَرْنا

کمزور کر دینا، بنیاد ہلا دینا۔

خَنّے ڈِھیلے کَرْنا

ضد یا غرور سے تو بہ بلوا دینا کس بل نکال دینا ، ہمت پست کر دینا .

پَنْتَر ڈِھیلے کَر دینا

رک: پنتر بگاڑنا

پِنْجَر ڈِھیلے کَر دینا

بَند ڈِھیلے کر دینا

سَنْدھان بَنْدھان ڈِھیلے کَرنا

قَبالے ڈِھیلے کَر ڈالْنا

لتاڑنا ، بے عزتی کرنا.

سَنْدھان بَنْدھان ڈِھیلے کَر دینا

خوف یا ڈر کے باعث اندرونی اعضاء کا کمزور پڑ جانا ، کسی سبب سے پیشاب خطا ہو جانا .

ٹَھنْڈے لوہے بھی کَہِیں پِٹْنے سے ڈِھیلے پَڑے ہَیں

اصلاح بچپنے میں ہونی چاہیئے عمر زیادہ ہو جائے تو کچھ نہیں ہوسکتا.

اردو، انگلش اور ہندی میں ڈِھیلے ڈِھیلے کے معانیدیکھیے

ڈِھیلے ڈِھیلے

Dhiile-Dhiileढीले-ढीले

ڈِھیلے ڈِھیلے کے اردو معانی

صفت

  • (مجازاً) بہت پُھسپُھسے ، نہایت بے مزا.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ڈِھیلے ڈِھیلے)

نام

ای-میل

تبصرہ

ڈِھیلے ڈِھیلے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words