تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دھوکے" کے متعقلہ نتائج

دھوکے

حقیقت حال سے بے خبر رکھ کر دوسرے کو غلط راستے پر ڈالنے کا عمل، مکَر، فریب، دَغادھوکا، مغالطہ، غلط فہمی، فریبِ نظر

دھوکے میں رَہْنا

خوش فہمی یا غلط فہمی میں مُبتلا رہنا .

دھوکے کی پُونجی

ناقابلِ اعتبار سرمایہ ، بہت کمزور سہارا.

دھوکے بَاز

جو اکثر لوگوں کو فریب دیتا ہو، مکّار، فریبی، دغا باز

دھوکےکی ٹَٹّی، دُھول کی رَسّی نَہِیں بَٹی جاتی

ناممکن بات نہیں ہو سکتی

دھوکے دار

دھوکا دینے والا.

دھوکے میں پَڑْنا

رک : دھوکا کھانا.

دھوکے میں ڈالْنا

فریب میں مُبتلا کرنا ، دھوکا دینا .

دھوکے میں آنا

رک : دھوکا کھانا.

دھوکے کی ٹٹی

۱. رک : دھوکا ؛ (کنایۃّ) فریب دینے والا ، مخالطے میں ڈالنے والی چیز.

دھوکےمیں رَکْھنا

جُھوٹے آسرے پر رکھنا، جُھوٹا وعدہ کرنا

دھوکےبازی

دھوکا، مکر، فریب، دغا بازی

دَہی کے دھوکے کَپاس چَبا جانا

اچھی چیز دیکھ کر دھوکہ کھا جانا.

دَہی کے دھوکے کَپاس کھا جانا

اچھی چیز دیکھ کر دھوکہ کھا جانا.

ہاتھ پاؤں دھوکے چَڑْھ بَیٹْھنا

دفعتاً حملہ کرنا ؛ عورت کی آبرو لینا.

یہ ڈاڑھی دھوکے کی ٹَٹّی ہے

گو اس کی ڈاڑھی لمبی ہے مگر یہ سخت منافق ہے، لوگوں کو دھوکا دینے کے لیے ڈاڑھی رکھی ہوئی ہے

دَہی کے دھوکے میں کَپاس چَبایا ہُوا

غریب خوردہ، دھوکا کھایا ہوا

رُوئی کے دھوکے کَہیں کَپاس نَہ نِگَل جانا

آسان کےدھوکےمیں کہیں مشکل میں نہ پڑ جانا - ہر کام سوچ سمجھ کر کرنا چا ہیے - ظاہر سے دھوکا نہیں کھانا چاہیے

دنیا دھوکے کی ٹٹّی ہے

دنیا میں دھوکا ہی دھوکا ہے، دنیا کا وجود محض فریب نظر ہے، دنیا جھوٹی ہے

رُوئی کے دھوکے میں کَہیں کَپاس نَہ نِگَل جانا

آسان کے دھوکے دھوکے میں کہیں مُشکل میں نہ پڑ جانا ، ہر کام سوچ سمجھ کر کرنا چاہیے ظاہر سے دھوکا نہیں کھانا چاہئے

اردو، انگلش اور ہندی میں دھوکے کے معانیدیکھیے

دھوکے

dhokeधोके

اصل: سنسکرت

وزن : 22

دھوکے کے اردو معانی

اسم، مذکر، جمع

  • حقیقت حال سے بے خبر رکھ کر دوسرے کو غلط راستے پر ڈالنے کا عمل، مکَر، فریب، دَغادھوکا، مغالطہ، غلط فہمی، فریبِ نظر
  • دھوکا کی مُغیّرہ حالت اور جمع، تراکیب میں مستعمل

شعر

English meaning of dhoke

Noun, Masculine, Plural

धोके के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग, बहुवचन

  • धोखा की परिवर्तित हालत और बहुवचन
  • मिथ्या व्यवहार जिससे दूसरे के मन में मिथ्या प्रतीति उत्पन्न हो, धूर्तता या छल जिससे दूसरा भ्रम में पड़े, भुलावा, छल, दगा

دھوکے کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دھوکے)

نام

ای-میل

تبصرہ

دھوکے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words