تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دُھنَکْنا" کے متعقلہ نتائج

دُھنَکْنا

روئی یا اُون دُھننا

رُوئی دُھنَکْنا

روئی کو ناںت سے صاف کرنا، روئیں روئیں جدا کرنا

دَنَکْنا

(بجلی کا) کڑکنا ، چمکنا .

دُھنکْنی

رک : دھون٘کْنی.

دِھنکانا

کمی بیشی کی لیے جھگڑنا ، مان٘گنا ، لینا.

دَھونکْنا

کسی سُلگتی ہوئی چیز کو ہوا دے کر یا پھون٘ک مار کر جلانا

دونکْنا

غرّانا، دہاڑنا

دُھنَکْڑا

تدرست ، لحیم شحیم ، طاقتور.

دُھنَکْیا

روئی دُھنکنے والا ، دُھنا .

دَھڑَکْنا

دھڑ دھڑ کی آواز پیدا ہونا

دَھکْنا

(گلَہ بانی) بھگوڑے بیل یا ڈھور کے گلے میں لٹکا ہوا لکڑی کا موٹا ڈنڈا جس کا دوسرا سرا زمین پر پڑا رہتا اور ڈھور کے چلنے کے ساتھ گھسٹتا ہوا چلتا ہے ، لنگر ، دھڑک

دُھنْڈْنا

رک : ڈھونڈھنا .

دُھوکْنا

(ہندو) بُت کے آگے جُھکنا، ڈنڈوت کرنا، نمسکار کرنا، پرنام کرنا

دَھندَکْنا

دہکنا، جلنا

دَھمَکْنا

دھم دھم کرنا، زمین کو دہلاتے ہوئے چلنا

اردو، انگلش اور ہندی میں دُھنَکْنا کے معانیدیکھیے

دُھنَکْنا

dhunaknaa•धुनकना

اصل: ہندی

وزن : 122

  • Roman
  • Urdu

دُھنَکْنا کے اردو معانی

فعل متعلق، فعل متعدی

  • روئی یا اُون دُھننا
  • (مجازاً) خوب مارنا، پیٹنا
  • (مجازاً) سگریٹ وغیرہ کا مسلسل استعمال کرنا
  • (مجازاً) بُرا کہنا، گرجنا

Urdu meaning of dhunaknaa

  • Roman
  • Urdu

  • ravaiya u.uon dhunnaa
  • (majaazan) Khuub maarana, piiTnaa
  • (majaazan) sigreT vaGaira ka musalsal istimaal karnaa
  • (majaazan) buraa kahnaa, garjana

English meaning of dhunaknaa

Adverb, Transitive verb

  • card or comb (cotton)
  • (Metaphorically) thrash, beat severely
  • (Metaphorically) smoke cigarettes constantly
  • ( Metaphorically) to be set on fire, be blazed, reproach, rebuke

धुनकना के हिंदी अर्थ

क्रिया-विशेषण, सकर्मक क्रिया

  • रूई या ऊन साफ़ करना, धुनना
  • (लाक्षणिक) ख़ूब पिटाई करना, मारना पीटना
  • (लाक्षणिक) सिगरेट आदि का निरंतर प्रयोग करना
  • ( लाक्षणिक) बुरा कहना, गरजना

دُھنَکْنا کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دُھنَکْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

دُھنَکْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone