تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"دَھمَکْنا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں دَھمَکْنا کے معانیدیکھیے
دَھمَکْنا کے اردو معانی
فعل لازم
- دھم دھم کرنا، زمین کو دہلاتے ہوئے چلنا
- (اچانک اور دفعۃً کسی جگہ) پہنچنا (عموماً '' آ '' یا '' جا '' کے بعد)
- رہ رہ کر درد ہونا، ٹیس اٹھنا، تپکنا
- چمکنا، دمکنا، تمتمانا
- دھمکی میں آجانا، ڈرنا، خوفزدہ ہونا
English meaning of dhamaknaa
Intransitive verb
- be intimidated
- beat, palpitate
- run against, make a rush, run thuddingly
- throb, shoot with pain or headache
- thump, make a hasty inroad or incursion
धमकना के हिंदी अर्थ
अकर्मक क्रिया
- गिरने आदि के कारण 'धम' की आवाज़ होना, धमाका करना
- अचानक किसी जगह जा पहुँचना या आ पहुँचना
- भयभीत होना, ख़ौफ़ज़दा होना, डरना
- रह-रह कर दर्द होना, टीस उठना
- ज़मीन को दहलाते हुए चलना
- भारी बोझ से दबना
- चमकना, दमकना
- वेग दिखलाना
- आघात होना
- बजना
دَھمَکْنا کے قافیہ الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (دَھمَکْنا)
دَھمَکْنا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔