تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دُھر کی" کے متعقلہ نتائج

دُھر کی

ازل کی ، تقدیر کی ، خدا کے گھر کی ، جیسے دُھر کی ساری چاہیئے ، بیماری کچھ نہیں کر سکتی .

دُھر کی ٹُوٹی کی بُوٹی نَہِیں

تقدیر ہی خراب ہو تو کچھ نہیں ہو سکتا ، جو بات شروع بگڑی وہ نہیں درست ہوتی .

دُھر کی بُوٹی نَہِیں جُڑْتی

تقدیر سے بِگڑی ہوئی بت نہیں سن٘ورتی ، تقدیر ہی خراب ہو تو کچھ نہیں ہو سکتا .

دُھر کی ٹُوٹْنا

زندگی کا رشتہ منقطع ہونا ؛ شروع ہی سے کام خراب ہوجانا .

سَبْزی میں سُرخی ، خَبَر لائے دُھر کی

بھنگی (بھنگڑ) بھنگ کی تعریف میں کتہے ہیں کہ بھنگ میں عافیت کی سرخروئی ہے .

اردو، انگلش اور ہندی میں دُھر کی کے معانیدیکھیے

دُھر کی

dhur kiiधुर की

دُھر کی کے اردو معانی

  • ازل کی ، تقدیر کی ، خدا کے گھر کی ، جیسے دُھر کی ساری چاہیئے ، بیماری کچھ نہیں کر سکتی .

धुर की के हिंदी अर्थ

  • अनादिकाल की, भाग्य की, ईश्वर के घर की, जैसे: धुर की सारी चाहीए, बीमारी कुछ नहीं कर सकती

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دُھر کی)

نام

ای-میل

تبصرہ

دُھر کی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words