تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دُور کے" کے متعقلہ نتائج

دُور کے

گہرا، شدید، تیز، بہت زیادہ، قدرے، قلیل، کسی قدر.

دُور کے ڈھول سہانے

دُور کے ڈھول سُہاؤنے

ڈھول کی آواز قریب کی بہ نسبت دور سے بھلی معلوم ہوتی ہے، یہ کہاوت ایسے موقع پر بولی جاتی ہے جہاں کسی غائب شخص یا چیز کی ایسی تعریف کی جائے جو حقیقت میں اس کے لائق نہ ہو.

دُور کے ڈھول

(مجازاً) دور کی آواز، رسائی سے دور خوشی یا رونق

دُور پار شَیطان کے کان بَہْرے

(عو) خُدانخواستہ ، اب سے دور.

اَپْنے بَچھڑے کے دانْت دُور سے مَعلُوم ہوتے ہیں

اپنے آدمیوں کے لچھنوں یا گنوں سے سب با خبر ہوتے ہیں

ٹَھیرٹَھیر کے چَلْیے جَب ہو دُور پڑاؤ، ڈُوب جات اَندْھیاؤ میں دوڑ چَلَنْتی ناؤ

جلدی کا کام اچھا نہیں ہوتا، آندْھی میں تیز چلتی ہوئی ناؤ ڈوب جاتی ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں دُور کے کے معانیدیکھیے

دُور کے

duur keदूर के

دُور کے کے اردو معانی

  • غیر خونی رشتہ داری.
  • گہرا، شدید، تیز، بہت زیادہ، قدرے، قلیل، کسی قدر.
  • بلند پایہ، اعلیٰ.
  • جو نزدیک نہ ہو، فاصلے سے.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دُور کے)

نام

ای-میل

تبصرہ

دُور کے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words