تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دُھول چھانْنا" کے متعقلہ نتائج

دُھول چھانْنا

تلاش اور جستجو میں رہنا ، مارے مارے پھرنا ؛ تجربہ حاصل کرنا.

دِل چِھینْنا

فریقتہ کرنا ، محبت میں مبتلا کرنا ، عاشق بنا لینا ؛ مائل کرنا.

دَھول کھانا

تھپڑ کھانا، چانٹا کھانا

دِل کے خار چُنْنا

انتہائی کرب سے گُزرنا، دل خراشی کی اذیّت برداشت کرنا، دل میں کان٘ٹوں کی چُبھن محسوس کرنا

دُھوپ چھوڑْنا

سورج کے آگے سے ہٹ جانا ، دھوپ پڑنے دینا.

نَہ جاڑے دُھوپ ، نَہ گَرمی چھانْو

(عو) ناکارہ اور خراب جگہ کے متعلق کہتے ہیں

دُھواں چھوڑْنا

آگ، تیل یا حُقہ سُلگنے سے گیس خارج ہونا

دُھواں چھانا

اندھیرا چھا جانا

دُھوپ چَڑھانا

دیر کرنا، دوپہر کرنا، تاخیر سے کام لینا

دُھوپ چِھٹَکْنا

دُھوپ نِکلنا ، سورج کی روشنی کا نمودار ہونا.

دُھند چھانا

پردہ پڑا ہونا ، اصلیت معلوم نہ ہونا ، دھندلاہٹ ہونا .

اردو، انگلش اور ہندی میں دُھول چھانْنا کے معانیدیکھیے

دُھول چھانْنا

dhuul chhaan.naa•धूल छानना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

دُھول چھانْنا کے اردو معانی

  • تلاش اور جستجو میں رہنا ، مارے مارے پھرنا ؛ تجربہ حاصل کرنا.

Urdu meaning of dhuul chhaan.naa

  • Roman
  • Urdu

  • talaash aur justajuu me.n rahnaa, maare maare phirnaa ; tajurbaa haasil karnaa

धूल छानना के हिंदी अर्थ

  • खोज एवं अन्वेशण में रहना, तलाश और जुस्तजू में रहना, मारे मारे फिरना, अनुभव प्राप्त करना, तजुर्बा हासिल करना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دُھول چھانْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

دُھول چھانْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone