تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ڈِبّا" کے متعقلہ نتائج

ڈلیا

چھوٹا ڈولا، ڈولی، بید، مون٘ج یا کھجور کے پتّوں کی بنی ہوئی چھوٹی ٹوکری، چنگیری، چنگیر

ڈُلْیا

چھوٹا ڈولا، ڈولی

ڈَلْیا ڈھونا

ٹوکری بھر بھر کر ایک جگہ سے دُوسری جگہ لے جانا ؛ سخت محنت مزدوری کرنا.

ہَنڈِیا ڈَلِیا

رک : ہنڈیا ڈوئی جو زیادہ مستعمل ہے ، باورچی خانے کا سامان

اردو، انگلش اور ہندی میں ڈِبّا کے معانیدیکھیے

ڈِبّا

Dibbaaडिब्बा

اصل: سنسکرت

وزن : 22

موضوعات: طب ظروف

ڈِبّا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (طِب) پسلی کا عارضہ جو اکثر بچّوں کو ہوتا ہے.
  • چھوٹے پرندوں میں سے ایک پرند.
  • زیورات کا صندوقچہ بٹّا ، خوشبو رکھنے کا چھوٹا بکس ، عِطر داں
  • سپاہی کا وہ تھیلا جس میں وہ کارتوس اور دُوسرا سامان رکھتا ہے.
  • سِینہ
  • لوہے اور لکڑی کا بنا ہوا ریل کا ڈبّہ ، درجہ ، پہیوں کے اُوپر کمرہ نُما نِشست گاہ.
  • ٹین یا لکڑی کا ظرف جو مُختلف شکلوں اور جسامت کا ہوتا ہے اور جس میں مُختلف چیزیں٘ مثلاً ، تیل ، دوا ، کھانے کی چیزیں وغیرہ رکھی جاتی ہیں ، صندوقچہ.
  • کُبّا ، چمڑۓ کی چھاگل جو پانی یا تیل کے لئے استعمال کی جاتی ہے.

اسم، مذکر

  • بایاں ہاتھ ، دہرا.

English meaning of Dibbaa

Noun, Masculine

  • box, small casket, railway carriage or bogie

डिब्बा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • टीन, प्लाटिस्क, लोहे आदि से बना पात्र
  • रेलगाड़ी के इंजन से जुड़ने वाली चार या आठ पहियों वाली एक बड़ी संदूकनुमा संरचना; कूपा; बोगी।

ڈِبّا کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ڈِبّا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ڈِبّا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone