تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"دِیدَۂ نَم" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں دِیدَۂ نَم کے معانیدیکھیے
دِیدَۂ نَم کے اردو معانی
اسم، مذکر
- چشم تر ، آن٘سو بھری آن٘کھ ، روتی ہوئی آن٘کھ.
شعر
ترے اشک اور بھی چمکائیں گی یادیں اس کی
ہم کو وہ دیدۂ نم بھولنے والا ہے کہیں
پردیس میں جو آئی نظر نرگسی نگاہ
اک با وفا کے دیدۂ نم یاد آ گئے
رسوائے جہاں کرتا ہے رو رو کے ہمیں تو
ہم تجھے کچھ اے دیدۂ نم کہہ نہیں سکتے
English meaning of diida-e-nam
Noun, Masculine
- tearful eyes
- crying eyes
दीदा-ए-नम के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- आँसू भरी आँख, रोती हुई आँख
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (دِیدَۂ نَم)
دِیدَۂ نَم
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔