تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دِیدَہ لَگْنا" کے متعقلہ نتائج

دِیدَہ لَگْنا

نیند آنا

کام پَر دِیدَہ لَگنا

۔۔(عو) کام میں جی لگنا۔ بیشتر سلب ہی کے ساتھ مستعمل ہے۔ ؎

دِیدَہ لَگانا

توجہ کرنا، جی لگانا

دَنْدا لَگْنا

سودا ہونا ؛ عشق ہونا .

دُگْدا لَگْنا

کشمکش کا عالم ہونا ، فکر و وسواس ہونا ، تردُّد ہونا ، خدشہ ہونا .

دِیدے لَگانا

توجہ کرنا، جی لگانا

دِیدَہ لَڑْنا

(عور) محبت ہونا.

دُودھ لَگانا

بچّے کے من٘ہ میں پہلی بار چھاتی دینا ، دودھ پلانا .

دودھ ہو کَر لَگْنا

ماں کی مامتا شامل ہو جانا

دِیا سَلائی لَگْنا

رک : دیا سلائی لگانا (رک) کا لازم.

لَگا دینا

چغلی کھانا، ایسی بات کہنا جس سے دونوں میں فرق پڑ جائے، بہکا دینا، ورغلا دینا، اکسا دینا

لِینَا دِینَا

۱. حساب کتاب.

دینا لینا

داد و دہش، دینا دلانا، کسی سے کچھ لینا یا کسی کو کچھ دینا

دیکھ لینا

سمجھ لینا، غور کرلینا، جان لینا

لینا نَہ دینا

رک : لینا ایک نہ دینا دو ، خواہ مخواہ.

اردو، انگلش اور ہندی میں دِیدَہ لَگْنا کے معانیدیکھیے

دِیدَہ لَگْنا

diida lagnaa•दीदा लगना

محاورہ

مادہ: دِیدَہ

موضوعات: عوامی نسوانی یا عورت

  • Roman
  • Urdu

دِیدَہ لَگْنا کے اردو معانی

  • نیند آنا
  • کسی کام یا جگہ میں دلچسپی برقرار رہنا، جی لگنا

Urdu meaning of diida lagnaa

  • Roman
  • Urdu

  • niind aanaa
  • kisii kaam ya jagah me.n dilchaspii barqaraar rahnaa, jii lagnaa

English meaning of diida lagnaa

  • be sleepy doze off

दीदा लगना के हिंदी अर्थ

  • नींद आना
  • किसी कार्य या स्थान में दिलचस्पी स्थिर रहना, जी लगना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دِیدَہ لَگْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

دِیدَہ لَگْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone