تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دُگْدا لَگْنا" کے متعقلہ نتائج

دُگْدا لَگْنا

کشمکش کا عالم ہونا ، فکر و وسواس ہونا ، تردُّد ہونا ، خدشہ ہونا .

دَنْدا لَگْنا

سودا ہونا ؛ عشق ہونا .

دِیدَہ لَگْنا

نیند آنا

دودھ ہو کَر لَگْنا

ماں کی مامتا شامل ہو جانا

کام پَر دِیدَہ لَگنا

۔۔(عو) کام میں جی لگنا۔ بیشتر سلب ہی کے ساتھ مستعمل ہے۔ ؎

دُنْیا کی ہَوا لَگْنا

دنیا میں آنا ، پیدا ہونا

دِیدَہ لَگانا

توجہ کرنا، جی لگانا

دِیدَہ لَڑْنا

(عور) محبت ہونا.

دُودھ لَگانا

بچّے کے من٘ہ میں پہلی بار چھاتی دینا ، دودھ پلانا .

دُودھ گَبَڑ لینا

کسی آمیزہ سے تیّار کردہ دودھ نوش کرنا.

اردو، انگلش اور ہندی میں دُگْدا لَگْنا کے معانیدیکھیے

دُگْدا لَگْنا

dugdaa lagnaa•दुग्दा लगना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

دُگْدا لَگْنا کے اردو معانی

  • کشمکش کا عالم ہونا ، فکر و وسواس ہونا ، تردُّد ہونا ، خدشہ ہونا .

Urdu meaning of dugdaa lagnaa

  • Roman
  • Urdu

  • kashmakash ka aalam honaa, fikr-o-visvaas honaa, taraddud honaa, Khadshaa honaa

दुग्दा लगना के हिंदी अर्थ

  • उलझन में होना, चिंता और संदेह होना, हिचकिचाहट होना, डर होना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دُگْدا لَگْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

دُگْدا لَگْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone