تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دِیدان" کے متعقلہ نتائج

دِیدان

۱. (طِب) خراطین ، شکم ، پیٹ کے کیڑے .

دِیدانِیات

(طِب) علم خراطین ، کِرم ، سُنڈی .

دِیدانِ مُسْتَدِیرَہ

(طِب) شائرہ دار ، انسانی جسم میں پیدا ہونے والے گول یا مُدَور کرم یا لاروے ، کدو دانے .

دِیدانِ شَرِیطِیَہ

(طِب) انسانی جسم میں پیدا ہونے والے پیٹ کے لمبے کیڑے ، خراطین شکم ، کیچوے .

حَیواناتِ دِیدان

(حیوانیات) اس جنس کے جانوروں کا جسم حلقہ دار ہوتا ہے مثلاً کیچوا (انگ : وَرْمز - Worms)

اردو، انگلش اور ہندی میں دِیدان کے معانیدیکھیے

دِیدان

diidaanदीदान

اصل: عربی

وزن : 221

واحد: دُودَہ

موضوعات: طب علوم

دِیدان کے اردو معانی

اسم، مذکر، جمع

  • ۱. (طِب) خراطین ، شکم ، پیٹ کے کیڑے .
  • ۲. (سائنس) (مجازاً) حشرات الارض و دیگر کیڑے ، لاروا ، سُنڈی ، کِرم .
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

English meaning of diidaan

Noun, Masculine, Plural

  • Metaphorically: small worms, insects, Medicine: stomach worms

दीदान के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग, बहुवचन

  • ‘दूदः’ का बहु., प्रतीकात्मक, कीड़े, कीड़े-मकोड़े, लार्वा, चिकित्सा: पेट के कीड़े

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دِیدان)

نام

ای-میل

تبصرہ

دِیدان

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words