تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دِیدوں کا پانی ڈَھلْنا" کے متعقلہ نتائج

ڈَھلْنا

سانچے یا قالب کے ذریعے سے تیار ہونا

دَھلْنا

کانپنا ، لرزنا ، ڈرنا.

ڈَھلْنا پالْنا

ڈھلنے والا ، لڑھکنے والا ، پنگھوڑا ؛ (مجازاً) ایک بات پر قائم نہ رہنے والا.

ڈھالْنا

دھات وغیرہ کو پِگھلا کر سان٘چے میں ڈالنا اور چیزیں بنانا، سان٘چے کے ذریعے سے بنانا

دھالْنا

کوئی سیال چیز طِرانا ، بہانا .

ڈُھلْنا

جھومنا ، ناز سے چلنا

دُھلْنا

کانپنا، لرزنا، ڈرنا

ڈھولْنی

بچّوں کا جُھولا ، پالنا.

ڈھولْنا

ڈالنا ، سرتھوپنا ، اِلزام دھرنا.

ڈَھلانا

دھات وغیرہ کو سان٘چے میں ڈالنا

ڈَھلانی

ڈھال دار، ڈھالو، ڈھلان والا

ڈُھلانا

متوجہ کرنا ، کسی طرف جُھکانا ، ٹیڑھا ہونا

ڈھولانا

دھلکانا ، جُھکا دینا ، گِرا دینا.

دُھلانا

دَھولانا

چپت مارنا ، دھپ لگانا .

دَہَلْنا

رُعب کھانا، ڈرنا

دَہْلانا

خوف زدہ کرنا ، ڈرانا.

ڈِھیل لانا

تاخیر کرنا ، دیر لگانا.

دَھولے آنا

سفید بال نکلنے شروع ہونا .

چاندْنی ڈَھلْنا

چان٘دنی کا زوال پذیر ہونا، روشنی مدھم ہونے لگنا، چان٘د کا مغرب کی طرف چلا جانا

شِعْر ڈَھلْنا

آورد سے پاک شعر، شعر موزوں ہونا یا تصنیف ہونا، شعر کا بے ساختگی کے ساتھ موزوں ہو جانا

دُوپَٹّا ڈَھلْنا

اوڑھنی کا اپنی جگہ سے نیچے کی طرف سرکنا ، دوپٹے کا سینہ یا سر سے ہٹ جانا، بے خبری ہونا.

دِل ڈَھلْنا

طبیعت کا گِرنا ، مضمحل ہونا

دِن ڈَھلنا

دُھوپ ڈَھلْنا

غروبِ آفتاب کا وقت قریب آنا ، دن ڈھلنا ، شام کا قریب ہونا.

جَوانی ڈَھلنا

شباب اترنا، جوانی کا زوال پذیر ہونا، عمر سے اُترنا

آدھی ڈَھلْنا

آدھی رات گزرنا.

گَرْدَن ڈَھلْنا

گردن کا لٹک جانا

نِوالے ڈَھلْنا

لقمے پیٹ میں اترنا ، غذا پیٹ میں جانا ۔

اَشْک ڈَھلْنا

آنسووں کا آنکھوں سے نکل کر رخسار پر بہنا ، رونا .

شَراب ڈَھلْنا

شراب پی جانا ، شراب کا دور چلنا .

شَباب ڈَھلْنا

جوانی کا زوال پذیر ہونا، عمر سے اُترنا

مَضمُون ڈَھلنا

۔مضمون کا اچھی بندش اور سلیس وفصیح الفاظ میں ضبط ہونا۔؎

آنچَل ڈَھلْنا

دوپٹے کا سر سے کھکسنا اور سر کھل جانا .

نَشَہ ڈَھلنا

کسی ظرف میں شراب کا انڈیلا جانا ، نشہ آور شے انڈیلنا ۔

نَزلَہ ڈَھلنا

عیب یا نقص ہونا

آنْسُو ڈَھلْنا

لگاتار آن٘سُو بَہنا .

عُمْر ڈَھلْنا

جوانی کا زمانہ ختم ہونا .

بانسا ڈَھلْنا

نتھنوں کے بیچ کی ہڈی کا ٹیڑھا ہوجانا جو موت کی علامت ہے

مَے ڈَھلنا

شراب کا دور چلنا، شراب پی جانا، شراب کا بوتل سے نکلنا

سایَہ ڈَھلْنا

دُھوپ کا ختم ہونا، سایہ پھیلنا، شام ہونا

آفْتاب ڈَھلْنا

دوپہر ختم ہونے پر سورج کا مغرب کی سمت جھکنا، زوال کا وقت شروع ہونا

بات ڈَھلْنا

الفاظ کا لبوں پر آنا ، ادا ہونا.

رات ڈَھلْنا

رات کا زوال شروع ہونا ، رات گزرنا ، رات ختم ہونا .

پانی ڈَھلنا

(آن٘کھ) خشک ہوجانا ؛ بے حیا ہوجانا ، بے شرم ہوجانا.

ماتا ڈَھلْنا

جام ڈَھلْنا

پیالے کا لبالب بھرا جانا ؛ پیالے کا جھکنا یا مائل ہونا .

نَم ڈَھلنا

پانی گرنا ، رطوبت کا بہنا ۔

کھال ڈَھلْنا

کھال کا ڈھیلا ہو جانا ، بدن سے جلد کا الگ ہو جانا ، کین٘چلی اُترنا ، پوست جھڑنا.

جوبَن ڈَھلنا

جوانی کے آثار ختم ہونا

مَنْکا ڈَھلْنا

۔ قریب مرگ انسان کی گردن کا کسی طرف مائل ہوجانا۔ ؎

مَنْکے ڈَھلْنا

کم ہمت ہوجانا، گردن کا ضعف وغیرہ سے خم ہوجانا ؛ مرنے کے قریب ہونا، دم توڑنا ۔

نِیل ڈَھلنا

(اصل میں نیر بمعنی پانی ہے) مرتے وقت آنکھوں سے آنسو ٹپکنا، نزع کاعالم ہونا، موت کے آثار پیدا ہونا

حُسْن ڈَھلْنا

جوانی گزرنا، حُسن میں زوال آنا

سُورَج ڈَھلْنا

زوال ہونا ؛ عمر کا ڈھلنا ۔

مَثَل ڈھلنا

کسی کہاوت کا کسی پر منطبق ہونا یا ٹھیک بیٹھنا ۔

سِن ڈَھلْنا

شباب کے زمانے کا زوال پر آ جانا ، بڑھاپا شروع ہونا.

ٹَھنْڈی ڈَھلْنا

سیتلا یا چیچک کے دانوں کا مرجھانا، چیچک سے صحت یاب ہونا، ماتا کا باگ موڑنا

دو پَہَر ڈَھلْنا

زوال کا وقت ہونا ، دن ڈھلنا ، دوپہر کا وقت گُزرنا .

قالِب میں ڈَھلْنا

رک : قالب اختیار کرنا .

اردو، انگلش اور ہندی میں دِیدوں کا پانی ڈَھلْنا کے معانیدیکھیے

دِیدوں کا پانی ڈَھلْنا

diido.n kaa paanii Dhalnaaदीदों का पानी ढलना

محاورہ

مادہ: دِیدوں

دِیدوں کا پانی ڈَھلْنا کے اردو معانی

  • رک : دیدوں کا پانی مرجانا

दीदों का पानी ढलना के हिंदी अर्थ

  • रुक : दीदों का पानी मर जाना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دِیدوں کا پانی ڈَھلْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

دِیدوں کا پانی ڈَھلْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone