تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دِیگَر" کے متعقلہ نتائج

دِیگَر

بعد دوپہر کا وقت ، عصر.

دِیگَر بار

دوسری دفعہ.

دِیگَراں

دوسرے لوگ، اغیار

دِیگَر بارگی

دوسری دفعہ.

دِیگَر بَہ خُود مَناز کِہ تُرْکی تَمام شُد

فارسی مثل اردو میں مستعمل ، اب اپنے اوپر ناز نہ کرو کیونکہ ترکی تمام ہوگئی یعنی تمہارا سارا زور شور ختم ہو گیا، رعب داب مِٹ گیا ب غرور کسی بات پر ہے.

ہَم دِیگَر

رک : ہم دیگر ؛ ہم دگر ؛ باہمی ، ایک دوسرے کا ۔

باہَمْ دِیگَر

آپس میں، ایک دوسرے کے ساتھ یا مقابلے میں

یَکے بَعد دِیگَر

ایک کے بعد دوسرا ، ایک دوسرے کے بعد ، لگا تار ۔

فَربِہی چِیزے دِیگَر آماس چِیزے دِیگَر اَسْت

موٹاپا اَور چیز ہے اور ورم اور چیز ہے ، دو چیزیں ظاہر میں ایک جیسی ہوں تو کہتے ہیں یعنی دو ہم شکل چیزوں میں امتیاز کرنا چاہیے.

بَہ صُورَتِ دِیگَر

عالَمِ دِیگَر ہونا

حالت بدل جانا، الٹ پلٹ ہو جانا

بَہ اَلفاظِ دِیگَر

دوسرے لفظوں میں، وہی بات دوسرے طریقے سے

وَرْثَہ چِیزے دِیگَر اَسْت

(فارسی کہاوت اُردو میں مستعمل) ورثہ اور ہی چیز ہے یعنی ورثہ مفت میں ہاتھ آیا مال ہے

شَے دِیگَر

(کنایتاً) دوسری چیز، غیر معمولی چیز (اعلیٰ یا ادنیٰ)

یَک دِیگَر

رک : یک دگر ؛ ایک دوسرا ، دونوں ، باہم دیگر ، ایک دوسرے کے ساتھ ، ایک دوسرے سے مل کر.

چِیزِ دِیگَر

مختلف ، اور بات ؛ الگ بات .

نَمازِ دِیگَر

عصر کی نماز ، ظہر کے بعد کی نماز ، نماز دگر

وُجُودِ دِیگَر

ذات جو خود سے الگ ہو ، کوئی وجود جو ہمیں اپنے نفس سے الگ محسوس ہو ، نفس غیر ۔

بَطَرِیقِ دِیگَر

دوسرے طریقے سے

بَشُمُولِ دِیگَر

بَصُورَتِ دِیگَر

گُلِ دِیگَر شِگُفْت

ایک اور پھول کھلا، یعنی نئی بات ظہور میں آئی ہے

ہَر گُلے را رَنگ و بُوئے دِیگَر اَست

(فارسی کہاوت اُردو میں مستعمل) ہر پھول کا رنگ اور خوش بو جدا ہے ؛ ہر شخص میں کچھ باتیں ایسی ہوتی ہیں جو دوسروں میں نہیں ہوتیں ، ہر ایک کا انداز جداگانہ ہے ۔ (جب کہیں ایسی خبریں دیکھتے ہیں جو ایک دوسرے سے نہیں ملتیں تو اس موقعے پر بھی یہ کہاوت استعمال کرتے ہیں) ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں دِیگَر کے معانیدیکھیے

دِیگَر

diigarदीगर

اصل: فارسی

وزن : 22

دِیگَر کے اردو معانی

صفت

  • بعد دوپہر کا وقت ، عصر.
  • جو ترتیب کے اعتبار سے ایک کے بعد ہو ، دوسرا ، دوبارہ.
  • علاوہ ، اور ، باقی ، ماسوا.
  • غیر ، اجنبی.
  • کچھ اور.
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

شعر

English meaning of diigar

Adverb

Noun, Masculine

  • afternoon (prayers)

दीगर के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • अन्य
  • दूसरा; अन्य और; भिन्न
  • अन्य, और, दूसरा, फिर, दुबारा, पुनः ।।
  • अन्य, और, दूसरा, फिर, दुबारा, पुनः ।।
  • फिर; दुबारा; पुनः।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دِیگَر)

نام

ای-میل

تبصرہ

دِیگَر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone