تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"دِیوان خانَہ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں دِیوان خانَہ کے معانیدیکھیے
دِیوان خانَہ کے اردو معانی
اسم، مذکر
- امیروں کی نشست گاہ، بیٹھگ، وہ مکان جو لوگوں سے ملاقات کے لیے مخصوص ہو، ڈرائنگ روم
- ریاست کے مالی کاروبار کے منتظم کے دفتر، بادشاہ رئیس یا امیر کی قیام گاہ سے متصّل انتظامی دفتر
- (مسیحی) باب حکومت، سفارت یا قونصل خانے کا دفتر
- اہل دفتر کے بیٹھنے کا مقام
English meaning of diivaan-KHaana
Noun, Masculine
- a tribunal, office
- a hall of audience, hall, court, chamber, a public room (detached from the house)
- drawing room
दीवान-ख़ाना के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- बैठक, नशिस्तगाह, कचहरी का दफ्तर, बड़े लोगों के बैठने का स्थान, अमीरों की नशिस्त गाह, वो स्थान जो लोगों से मुलाक़ात के लिए खास हो, ड्राइंगरूम, एक सार्वजनिक कमरा (घर से अलग)
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (دِیوان خانَہ)
دِیوان خانَہ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔