تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَلیجا چَھلْنی ہو جانا" کے متعقلہ نتائج

کَلیجا چَھلْنی ہو جانا

۔(عو) (کنایۃً) طعن و تشنیع سے تنگ آجانا۔ ؎

چھاتی چَھلْنی ہو جانا

صدمہ جھیلتے جھیلتے دکھی ہوجانا ، ہمہ تن درد کا پتلا بن جانا

تَلْوے چَھلْنی ہو جانا

۔پھرتے پھرتے پاؤں کے نیچے کے حصہ کا زخمی ہوجانا۔ ’بہت دوڑ دھوپ‘ کی جگہ۔

دِیوار چَھلْنی ہو جانا

چُور چُور ہو جانا ، مضروب ہو جانا.

دِماغ چَھلْنی ہو جانا

سوچ سوچ کر پریشان ہو جانا، عاجز آ جانا، تنگ ہونا.

کَلیجا پِیپ ہو جانا

۔ (عو) کلیجا پک جانا۔ ؎

کَلیجا خُون ہو جانا

۔ لازم۔ ؎

کَلیجا پَتَّھر ہو جانا

۔ دل کا نہایت سخت ہوجانا۔ ؎

کَلیجا دَھک سے ہو جانا

(عو) خوف یا کسی حیرت انگیز بات سے جی بیٹھ جانا

کَلیجا ہاتھ بَھر کا ہو جانا

ہمّت اور حوصلہ بڑھ جانا، خوش ہونا

ہاتھ بَھر کا کَلیجا ہو جانا

۔ہمّت بڑھ جانا؎

دو ہاتھ کا کَلیجا ہو جانا

ہمّت بڑھ جانا ، حوصلہ بڑھنا ، عزت بڑھ جانا .

اردو، انگلش اور ہندی میں کَلیجا چَھلْنی ہو جانا کے معانیدیکھیے

کَلیجا چَھلْنی ہو جانا

kalejaa chhalnii ho jaanaaकलेजा छलनी हो जाना

موضوعات: کنایۃً عوامی

کَلیجا چَھلْنی ہو جانا کے اردو معانی

  • ۔(عو) (کنایۃً) طعن و تشنیع سے تنگ آجانا۔ ؎

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَلیجا چَھلْنی ہو جانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَلیجا چَھلْنی ہو جانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words