تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دِل آئِینَہ ہونا" کے متعقلہ نتائج

دِل

سینے کے اندر قدرے بائیں جانب، الٹے پان سے ملتی ہوئی شکل کا اک عضو جس کی حرکت پر خون کی گردش کا مدار ہے، یہ مرکب ہے گوشت و عصب و لیف اور غشاء سخت سے اور سرچشمہ ہے حرارتِ غریزی اور روح حیوانی کا، اسی کی حرکت کے بند ہونے سے موت واقع ہو جاتی ہے، قلب

دِلوں

۱. دل (رک) کی مغیّرہ حالت ، تراکیب میں مستعمل .

دِل کی

دل کا بھید ، دل کی بات ؛ دل کی حالت

دِل کا

پسندیدہ ؛ مرضی کے مطابق

دِل میں

باطن میں ، جو زبان سے نہ ہو ، جی ہی جی میں ، جیسے : دل میں کہنا ، دل میں کوسنا .

دلاں

دل کی جمع

دِل سے

ازخود اپنی طرف سے

دِلے

دِل بے مایَہ

دِلی

جانی ، جگری ، باطنی ، خالص ، پکا جیسے : دلی دوست ، دل غم وغیرہ .

دِلا

تلوا، کف یا سول

دِلْنا

دیا جانا ، رک : دینا .

دِل جُو

دل ہاتھ میں لینے والا، دِلداری کرنے والا، پیارا، محبوب، مرغوب، دل آویز، دل پزیر

دِل دہ

سرگرم، پُرشوق، پرعزم

دِل پَر

دل لینے والا ، دلربا ، پیارا ، محبوب ، معشوق.

دل ہر

من موہ لینے والا، محبوب، معشوق

دِل دِیا

دل دینے والا

دل دشت

دل درد

دل درد

دل ول

دل دشت

دِل بَنْد

دل کا ٹکڑا، محبوب، بہت عزیز (بیشتر فرزند کے لیے مستعمل)

دِل جانی

رک : جان ، محبوب ، پیارا.

دل زندہ

خوش طبیعت، خوش مزاج، ولولہ، ظرافت، وہ دل جو ہمیشہ ریاضت و عبادت میں مشغول ہو

دِل تَنگ

ملول، غمگینن، رنجیدہ، اداس، گھبرایا ہوا، بے زار، کنجوس

دِلْ سوز

ہمدرد، غمخوار، مشفق

دِل خوش

خوش و خُرۂ، مسرور، مطمئن، آسودہ، قانع

دِل ریش

اذیَت ناک، تکلیف دہ، درد ناک

دِل جَمْع

مطمئن، بے فکر، بے پرواہ، خاطر جمع

دِل پُر

دَل پَت

جنگ کا بادشاہ ؛ گنجفے کے پتَے کی تصویر جس میں اسلحہ سجائے ہوئے جنگ کے بادشاہ کو دِکھایا جاتا ہے.

دِل دوز

تکلیف دہ، اذیّت ناک، درد ناک، دل گرمانے والا، مرغوبِ طبع، پسندِ خاطر

دِلوں دِل

دل ہی دل میں ، چپکے چپکے .

دِلِ سَنگ

سخت دل

دِل چَسْپ

دل لُبھانے والا، پرلطف، پر کشش

دِل پَسَنْد

محبوب، معشوق، پیارا، مرغوب، پسندیدہ، پیارا، محبوب، معشوق

دل خوں

دِل کوب

درد انگیز ، غمناک

دِل شُدَہ

دل کھویا ہوا، عاشق، دیوانہ

دِل لَگی

دل لگانے یا لگنے کا عمل، حالت یا کیفیت، دلچسپی، مشغلہ

دِل مِلا

بہناپا، وہ باہمی رشتہ جو سہیلیاں آپس میں جوڑ لیتی ہیں

دِل گُسِل

دل شکنی کرنے والا، مایوس کرنے والا

دِلاسا

تسلی، تشفّی، تسکین

دِل شِکَن

ہمت پست کرنے والا، دکھ دینے والا، دل توڑنے والا

دِل پھینک

جلد اورآسانی سے عاشق ہو جانے والا، اچھی صورت دیکھتے ہی ریجھنے والا، عاشق مزاج، شاہد باز، بوالہوس

دِل زَدَہ

غم زدہ، گم رسیدہ، پژمردہ، افسردہ

دِل بَسْتَہ

دل لگا ہوا، محبت میں مبتلا، عاشق

دِل دُزْد

دِل مُرْغ

ایک قسم کا تیر

دِلِ گَرْم

منگ بھرا دل، پُرشوق دل

دِلِ سَخْت

سنگدل، ظالم، بے جس، بے رحم

دِل جِگَر

ہمّت حوصلہ، جرأت

دِل کَدَہ

(مجازاً) دوستوں کی محفل، دل والوں کی صحبت

دِل فَروش

دل بیچنے والا، عاشق، دل پھیکنے والا

دل دردمند

دِل خَسْتَہ

مصیبت زدہ، رنجیدہ، ملول، غمگین

دِل فَریب

دل کو رجھانے والا، فریفتہ کرنے والا، دلکش

دِلِ رَوشَن

ایسا دل جو کدورت سے پاک صاف ہو، صاف شفاف دل

دِلِ حَسْرَت

دل کی خواہش، دل کی تڑپ، دل کی چاہت، دل کا غم، کسی چیز کے نہ ملنے کا افسوس

اردو، انگلش اور ہندی میں دِل آئِینَہ ہونا کے معانیدیکھیے

دِل آئِینَہ ہونا

dil aa.iina honaaदिल आईना होना

اصل: ہندی

محاورہ

دِل آئِینَہ ہونا کے اردو معانی

فعل مرکب

  • دل پر نیک و بد حال کا ظاہر ہوجانا، دل میں اترنا
  • دل کا کسی کی طرف سے بغض و حسد اور دوسری برائیوں سے پاک ہونا، دل صاف ہونا، پاک خیال و پاک نہاد ہونا

दिल आईना होना के हिंदी अर्थ

यौगिक क्रिया

  • घृणा, जलन, ईर्ष्या और अन्य बुराइयों से दिल पाक होना, दिल साफ़ होना, शुद्ध और पवित्र मानसिकता वाला होना
  • दिल पर अच्छाई और बुराई साफ़ प्रकट होना, दिल में उतरना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دِل آئِینَہ ہونا)

نام

ای-میل

تبصرہ

دِل آئِینَہ ہونا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone