تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"دِل جِگَر" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں دِل جِگَر کے معانیدیکھیے
دِل جِگَر کے اردو معانی
اسم، مذکر، واحد
- ہمّت حوصلہ، جرأت
شعر
ہو زمانہ ادھر ادھر ہم تم
ایک دوجے کے دل جگر ہم تم
کافر کی چشم ناز پہ کیا دل جگر کا ذکر
ایمان تک نثار کیا ہائے کیا کیا
گھبرا نہ جائیں دل جگر ہے بند تربت میں ہوا
پنکھے ہوں دو نزد کفن ایک اس طرف ایک اس طرف
English meaning of dil-jigar
Noun, Masculine, Singular
- heart-liver, courage
दिल-जिगर के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग, एकवचन
- हिम्मत हौसला, जुर्रत
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (دِل جِگَر)
دِل جِگَر
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔