تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"دِلا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں دِلا کے معانیدیکھیے
وزن : 12
موضوعات: دریا
دِلا کے اردو معانی
اسم، مذکر، ذرہ
- کسی پتھر کی سِل یا چوکے کا بِیچ کا حصہ، یعنی حاشیہ کی حد چھوڑ کر درمیانی حصّہ، لکڑی کے تختے کے لیے بھی یہی لفظ بولا جاتا ہے
- تلوا، کف یا سول
- اے دل ! .
- کواڑ کے چوکھٹے کے حصوں کے درمیان ڈلی ہوئی آڑ یا روک
شعر
اے صدف سن تجھے پھر یاد دلا دیتا ہوں
میں نے اک چیز تجھے دی تھی گہر کرنے کو
وقت حاکم ہے کسی روز دلا ہی دے گا
دل کے سیلاب زدہ شہر پہ قبضہ مجھ کو
کیوں تو روتا ہے دلا آنے دے روز وصل کو
اس قدر چھیڑوں گا ان کو وہ بھی رو کر جائیں گے
English meaning of dilaa
Noun, Masculine, Particle
- O, heart!
दिला के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग, कण
- किसी पत्थर की सिल या चौके का बीच का हिस्सा, यानी हाशिया की हद छोड़कर बीच का हिस्सा, लकड़ी के तख़्ते के लिए भी यही शब्द बोला जाता है
- किवाड़ के चौखटे के हिस्सों के दरमयान डली हुई आड़ या रोक
- तलवा, तल्ला या सोल
- ऐ दिल !
دِلا کے قافیہ الفاظ
دِلا کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (دِلا)
دِلا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔