تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دِل بے قابُو ہونا" کے متعقلہ نتائج

دِل بے قابُو ہونا

صبر و ضبط نہ رہنا، بہت بے قرار ہونا

طَبِیعَت بے قابُو ہونا

طبیعت اختیار میں نہ رہنا، کوئی بات یا کام کرنے سے رک نہ سکنا

طَبِیعَت قابُو سے بے قابُو ہونا

دل کا بے اختیار ہونا

ہاتھ پاؤں بے قابُو ہونا

بدحواس ہو جانا ؛ ہاتھ پاؤں کا صحیح کام نہ کرنا

دِل پَر قابُو ہونا

دل پر اختیار ہونا، دل بس میں ہونا

دِل قابُو میں ہونا

دل کا اپنے بس میں ہونا ، خود پر اختیار ہونا

دِل بے اِیمان ہونا

بددیانتی کرنا ، دل میں بُرا خیال آنا .

دِل بے کَل ہونا

دل کا مضطرب ہونا ، دل کا بے چین ہوتا ، دل کا بے آرام ہونا.

دِل قابُو سے باہَر ہونا

دل کا اپنے بس میں نہ رہنا ، اپنے اوپر اختیار نہ رہنا ، بے بس ہو جانا

دِل کا بے کَل ہونا

بیقرار ہونا ، مضطرب ہونا

اردو، انگلش اور ہندی میں دِل بے قابُو ہونا کے معانیدیکھیے

دِل بے قابُو ہونا

dil be-qaabuu honaaदिल बे-क़ाबू होना

محاورہ

دِل بے قابُو ہونا کے اردو معانی

فارسی، ہندی - فعل مرکب

  • صبر و ضبط نہ رہنا، بہت بے قرار ہونا

दिल बे-क़ाबू होना के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, हिंदी - यौगिक क्रिया

  • धैर्य और संयम न रहना, बहुत बेक़रार बेचैन होना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دِل بے قابُو ہونا)

نام

ای-میل

تبصرہ

دِل بے قابُو ہونا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words