تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"طَبِیعَت قابُو سے بے قابُو ہونا" کے متعقلہ نتائج

طَبِیعَت قابُو سے بے قابُو ہونا

دل کا بے اختیار ہونا

طَبِیعَت بے قابُو ہونا

طبیعت اختیار میں نہ رہنا، کوئی بات یا کام کرنے سے رک نہ سکنا

دِل بے قابُو ہونا

صبر و ضبط نہ رہنا، بہت بے قرار ہونا

طَبِیعَت قابُو سے جانا

دل کا بے اختیار ہو جانا ، طبیعت پر اختیار ختم ہونا.

قابُو سے باہَر ہونا

آپے سے باہر ہونا ، آپ میں نہ رہنا.

طَبِیعَت بے قابُو ہو جانا

طبیعت پر قابو بہ رہنا ، دل پر اختیار نہ رہنا .

ہاتھ پاؤں بے قابُو ہونا

بدحواس ہو جانا ؛ ہاتھ پاؤں کا صحیح کام نہ کرنا

دِل قابُو سے باہَر ہونا

دل کا اپنے بس میں نہ رہنا ، اپنے اوپر اختیار نہ رہنا ، بے بس ہو جانا

اردو، انگلش اور ہندی میں طَبِیعَت قابُو سے بے قابُو ہونا کے معانیدیکھیے

طَبِیعَت قابُو سے بے قابُو ہونا

tabii'at qaabuu se be-qaabuu honaaतबी'अत क़ाबू से बे-क़ाबू होना

محاورہ

طَبِیعَت قابُو سے بے قابُو ہونا کے اردو معانی

  • دل کا بے اختیار ہونا

तबी'अत क़ाबू से बे-क़ाबू होना के हिंदी अर्थ

  • दिल का बे-इख़्तियार होना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (طَبِیعَت قابُو سے بے قابُو ہونا)

نام

ای-میل

تبصرہ

طَبِیعَت قابُو سے بے قابُو ہونا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words