تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دِل بَھرا ہونا" کے متعقلہ نتائج

دِل بَھرا ہونا

اطمینان ہونا ، تسلّی ہونا.

دِل میں بُخار بَھرا ہونا

جی میں بُغض و عداوت ہونا ، دل میں کدورت ہونا ، دل شِکایتوں سے معمور ہونا ، طبیعت مکدر ہونا .

دِل میں زَہْر بَھرا ہونا

کسی کی طرف سے دل میں بدی بھری ہونا ، عداوت ہونا ، بیر ہونا .

دِل میں کَدُوْرَت کا غُبار بَھرا ہونا

دل میں کدورت لانا (رک) کا لازم .

اردو، انگلش اور ہندی میں دِل بَھرا ہونا کے معانیدیکھیے

دِل بَھرا ہونا

dil bharaa honaaदिल भरा होना

محاورہ

دِل بَھرا ہونا کے اردو معانی

  • اطمینان ہونا ، تسلّی ہونا.
  • غمگین ہونا ؛ آنکھوں میں آنسو بھرے ہونا ، مائل بہ گریہ ہونا ، رِقّت کا عالم ہونا.

दिल भरा होना के हिंदी अर्थ

  • इतमीनान होना, तसल्ली होना
  • ग़मगीं होना , आँखों में आँसू भरे होना, माइल बह गिरिया होना, रक्त का आलम होना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دِل بَھرا ہونا)

نام

ای-میل

تبصرہ

دِل بَھرا ہونا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words