تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"دِل خُون" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں دِل خُون کے معانیدیکھیے
دِل خُون کے اردو معانی
صفت، مذکر، واحد
- خواہش مند، مشتاق، چھوڑا ہوا، جسے معشوق لے چھوڑ دیا ہو
شعر
ہم نے ہر طرح سے دل خون کیا ہے اپنا
آتش مے سے کبھی جرم وفا سے کھیلے
سینہ کوبی سنگ سے دل خون ہونے میں رہی
حق بہ جانب تھا ہمارے سخت ماتم ہو گیا
English meaning of dil-e-KHuun
Adjective, Masculine, Singular
- heart of blood, desire, abandoned, excited
दिल-ए-ख़ून के हिंदी अर्थ
विशेषण, पुल्लिंग, एकवचन
- ख़ाहिशमंद, मुश्ताक़, छोड़ा हुआ, जिसे माशूक़ ले छोड़ दिया हो
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (دِل خُون)
دِل خُون
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔