تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"خُونِ دِل" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں خُونِ دِل کے معانیدیکھیے
وزن : 222
دیکھیے: خُونِ جِگَر
خُونِ دِل کے اردو معانی
اسم، مذکر
- بہت لاڈلا، نازوں میں پلا، اپنا خاص
شعر
متاع لوح و قلم چھن گئی تو کیا غم ہے
کہ خون دل میں ڈبو لی ہیں انگلیاں میں نے
جوانو نذر دے دو اپنے خون دل کا ہر قطرہ
لکھا جائے گا ہندوستان کو فرمان آزادی
ہمیشہ خون دل رویا ہوں میں لیکن سلیقے سے
نہ قطرہ آستیں پر ہے نہ دھبا جیب و دامن پر
English meaning of KHuun-e-dil
Noun, Masculine
- pretty, lovely, very special
ख़ून-ए-दिल के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- बहुत लाडला, नाज़ों में पला, अपना ख़ास
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (خُونِ دِل)
خُونِ دِل
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔