تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دِل کا گھاؤ رانی جانے یا راؤ" کے متعقلہ نتائج

دِل کا گھاؤ رانی جانے یا راؤ

دلی رنج و غم کی اسی کو خبر ہوتی ہے جو اس میں مبتلا ہوتا ہے ، جس پر مصیبت پڑتی ہے اسکو وہی خوب سمجھتا ہے

مُوس کا گھاؤ رانی جانے یا راؤ

خانگی معاملات سے آدمی خود ہی خوب واقف ہوتا ہے ، اپنی تکلیف کو انسان آپ ہی اچھی طرح سمجھ سکتا ہے ؛ راز رازدار ہی کو معلوم ہوتا ہے ۔

گُوجھے کا گھاؤ رانی جانے یا راؤ

گھر کی تکلیفوں کو گھر والے ہی جانتے ہیں

بِھیتَر کا گھاؤ، رانی جانے یا راؤ

گھر کے معاملات کو میاں بیوی ہی جانتے ہیں

موزے کا گھاؤ بِیوی جانے یا راؤ

خانگی معاملات سے آدمی خود ہی خوب واقف ہوتا ہے ، اپنی تکلیف کو انسان آپ ہی اچھی طرح سمجھ سکتا ہے ؛ راز رازدار ہی کو معلوم ہوتا ہے ۔

مُوس کا گھاؤ بِیوی جانے یا راؤ

خانگی معاملات سے آدمی خود ہی خوب واقف ہوتا ہے ، اپنی تکلیف کو انسان آپ ہی اچھی طرح سمجھ سکتا ہے ؛ راز رازدار ہی کو معلوم ہوتا ہے ۔

موزے کا گھاؤ رانی جانے یا راؤ

خانگی معاملات سے آدمی خود ہی خوب واقف ہوتا ہے ، اپنی تکلیف کو انسان آپ ہی اچھی طرح سمجھ سکتا ہے ؛ راز رازدار ہی کو معلوم ہوتا ہے ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں دِل کا گھاؤ رانی جانے یا راؤ کے معانیدیکھیے

دِل کا گھاؤ رانی جانے یا راؤ

dil kaa ghaav raanii jaane yaa raavदिल का घाव रानी जाने या राव

ضرب المثل

دِل کا گھاؤ رانی جانے یا راؤ کے اردو معانی

  • دلی رنج و غم کی اسی کو خبر ہوتی ہے جو اس میں مبتلا ہوتا ہے ، جس پر مصیبت پڑتی ہے اسکو وہی خوب سمجھتا ہے

दिल का घाव रानी जाने या राव के हिंदी अर्थ

  • दिल्ली रंज-ओ-ग़म की इसी को ख़बर होती है जो इस में मुबतला होता है, जिस पर मुसीबत पड़ती है उसको वही ख़ूब समझता है

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دِل کا گھاؤ رانی جانے یا راؤ)

نام

ای-میل

تبصرہ

دِل کا گھاؤ رانی جانے یا راؤ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words