تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گُوجھے کا گھاؤ رانی جانے یا راؤ" کے متعقلہ نتائج

گُوجھے کا گھاؤ رانی جانے یا راؤ

گھر کی تکلیفوں کو گھر والے ہی جانتے ہیں

دِل کا گھاؤ رانی جانے یا راؤ

دلی رنج و غم کی اسی کو خبر ہوتی ہے جو اس میں مبتلا ہوتا ہے ، جس پر مصیبت پڑتی ہے اسکو وہی خوب سمجھتا ہے

مُوس کا گھاؤ رانی جانے یا راؤ

خانگی معاملات سے آدمی خود ہی خوب واقف ہوتا ہے ، اپنی تکلیف کو انسان آپ ہی اچھی طرح سمجھ سکتا ہے ؛ راز رازدار ہی کو معلوم ہوتا ہے ۔

بِھیتَر کا گھاؤ، رانی جانے یا راؤ

گھر کے معاملات کو میاں بیوی ہی جانتے ہیں

موزے کا گھاؤ بِیوی جانے یا راؤ

خانگی معاملات سے آدمی خود ہی خوب واقف ہوتا ہے ، اپنی تکلیف کو انسان آپ ہی اچھی طرح سمجھ سکتا ہے ؛ راز رازدار ہی کو معلوم ہوتا ہے ۔

مُوس کا گھاؤ بِیوی جانے یا راؤ

خانگی معاملات سے آدمی خود ہی خوب واقف ہوتا ہے ، اپنی تکلیف کو انسان آپ ہی اچھی طرح سمجھ سکتا ہے ؛ راز رازدار ہی کو معلوم ہوتا ہے ۔

موزے کا گھاؤ رانی جانے یا راؤ

خانگی معاملات سے آدمی خود ہی خوب واقف ہوتا ہے ، اپنی تکلیف کو انسان آپ ہی اچھی طرح سمجھ سکتا ہے ؛ راز رازدار ہی کو معلوم ہوتا ہے ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں گُوجھے کا گھاؤ رانی جانے یا راؤ کے معانیدیکھیے

گُوجھے کا گھاؤ رانی جانے یا راؤ

guujhe kaa ghaav raanii jaane yaa raavगूझे का घाव रानी जाने या राव

ضرب المثل

گُوجھے کا گھاؤ رانی جانے یا راؤ کے اردو معانی

  • گھر کی تکلیفوں کو گھر والے ہی جانتے ہیں

गूझे का घाव रानी जाने या राव के हिंदी अर्थ

  • घर की तकलीफों को घर वाले ही जानते हैं

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گُوجھے کا گھاؤ رانی جانے یا راؤ)

نام

ای-میل

تبصرہ

گُوجھے کا گھاؤ رانی جانے یا راؤ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words