تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دِل کا غُبار دھونا" کے متعقلہ نتائج

دِل کا غُبار دھونا

دل کی کدورت دور کرنا ، ملالِ خاطر رفع کرنا

دِل کا غُبار صاف ہونا

دل کی کدورت دور ہونا ، رنج و ملال رفع ہونا

دِل میں کَدُوْرَت کا غُبار بَھرا ہونا

دل میں کدورت لانا (رک) کا لازم .

دِل کا غُبار

دل کی کدورت ، ملالِ خاطر.

دِل کا غُبار نِکَلْنا

رنج و ملال دور ہونا

دِل کا غُبار نِکالْنا

کدورت اور رنجش ظاہر کرنا ، غم و غصّہ کا اظہار کرنا

دِل کا غُبار دھو جانا

دل کی کدورت دور ہو جانا ، ملال خاطر رفع ہو جانا

اردو، انگلش اور ہندی میں دِل کا غُبار دھونا کے معانیدیکھیے

دِل کا غُبار دھونا

dil kaa Gubaar dhonaaदिल का ग़ुबार धोना

محاورہ

دِل کا غُبار دھونا کے اردو معانی

  • دل کی کدورت دور کرنا ، ملالِ خاطر رفع کرنا

दिल का ग़ुबार धोना के हिंदी अर्थ

  • हृदय की मलिनता को दूर करना, मन के दुःख को दूर करना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دِل کا غُبار دھونا)

نام

ای-میل

تبصرہ

دِل کا غُبار دھونا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words