تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دِل کا غُبار" کے متعقلہ نتائج

دِل کا غُبار

دل کی کدورت ، ملالِ خاطر.

دِل کا غُبار صاف ہونا

دل کی کدورت دور ہونا ، رنج و ملال رفع ہونا

دِل کا غُبار نِکَلْنا

رنج و ملال دور ہونا

دِل کا غُبار نِکالْنا

کدورت اور رنجش ظاہر کرنا ، غم و غصّہ کا اظہار کرنا

دِل کا غُبار دھونا

دل کی کدورت دور کرنا ، ملالِ خاطر رفع کرنا

دِل کا غُبار دھو جانا

دل کی کدورت دور ہو جانا ، ملال خاطر رفع ہو جانا

دِل میں کَدُوْرَت کا غُبار بَھرا ہونا

دل میں کدورت لانا (رک) کا لازم .

اردو، انگلش اور ہندی میں دِل کا غُبار کے معانیدیکھیے

دِل کا غُبار

dil kaa Gubaarदिल का ग़ुबार

دِل کا غُبار کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • دل کی کدورت ، ملالِ خاطر.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دِل کا غُبار)

نام

ای-میل

تبصرہ

دِل کا غُبار

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words