تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دِلْ کَشی" کے متعقلہ نتائج

دِلْ کَشی

دل لُبھانے کا عمل، کشش، جاذبیت، خوشنمائی

دِل کَشِیدَہ ہونا

رنجیدہ ہونا ، دل کا بیزار ہونا ، کِھنچا کِھنچا رہنا

دِلْ کُشا

فرحت افزا، طبیعیت کو شگفتہ کرنے والا، روشن، کھلا ہوا، وسیع

دِل کی

دل کا بھید ، دل کی بات ؛ دل کی حالت

دُلْکی

گھوڑے کی درمیانی تیز چال جس میں اگلا سیدھا قدم، بایئں پچھلے قدم کے ساتھ اور اگلا بایاں قدم، دائیں پچھلے قدم کے ساتھ اٹھتا ہے، دو گام، نیز کتے کی ایسی ہی چال، برخا

دِلْ کُشائی

شگفتگی، فرحت افزائی، خوشی

دو کَشی

حقے وغیرہ کے دو کش لگانا

دِلکَش

دل لبھانے والا، پسندیدہ، مرغوب الطبع، خوشنما، خوبصورت

دَم کَشی

سان٘س لینے کا عمل، سان٘س کھین٘چنا

کاہِشِ دِل

الجھن، دردِ دل، پریشانی

اردو، انگلش اور ہندی میں دِلْ کَشی کے معانیدیکھیے

دِلْ کَشی

dil-kashii•दिल-कशी

اصل: فارسی

وزن : 212

دیکھیے: دِلکَش

  • Roman
  • Urdu

دِلْ کَشی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • دل لُبھانے کا عمل، کشش، جاذبیت، خوشنمائی

شعر

Urdu meaning of dil-kashii

  • Roman
  • Urdu

  • dil lubhaane ka amal, kashish, jaazibiiyat, Khoshanmaa.ii

English meaning of dil-kashii

Noun, Feminine

दिल-कशी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • दिल लुभाने की क्रिया, मनोहरता, मनोज्ञता, सुंदरता, खुशनुमाई

دِلْ کَشی کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دِلْ کَشی)

نام

ای-میل

تبصرہ

دِلْ کَشی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone