تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"دِلْ کُشائی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں دِلْ کُشائی کے معانیدیکھیے
دِلْ کُشائی کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- شگفتگی، فرحت افزائی، خوشی
- (تصوف) دلکشائی صفت فتاحی کہتے ہیں کہ جس سے دل مانوس ہوتا ہے
شعر
مجھے باد صبا سے یہ گلہ ہے
برائے دل کشائی کیوں نہ آئی
نہیں گھر میں فلک کے دل کشائی
کہاں ہوتی ہے یہاں میری سمائی
کبھی تو اپنے فقیروں کی دل کشائی کر
کئی خزانے ہیں تجھ پر نثار کرنے کو
English meaning of dil-kushaa.ii
Noun, Feminine
- delightfulness
दिल-कुशाई के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- रमणीक, दिल को आनंद देने वाला, दिल का बड़ा
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (دِلْ کُشائی)
دِلْ کُشائی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔