تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دِل کو قَرار آنا" کے متعقلہ نتائج

دِل کو قَرار آنا

اطمینانِ اطر ہونا ؛ یک سوئی ہونا ؛ دل جمعی ہونا

دِل کو قَرار ہونا

اطمینان ہونا ، صبر ہونا ؛ دل جمعی ہونا

دِل کو ہو قَرار تو سُوجھیں سب تیوہار

جسے کوئی فکر نہ ہو وہی ہر بات میں لطف اٹھا سکتا ہے، دل کو اطمینان ہو تبھی کسی چیز کا لطف اٹھایا جا سکتا ہے

دِل مُنْھ کو آنا

بے حد قلق ہونا ، نہایت رنج ہونا ، سخت صدمہ ہونا .

دِل کو چَین آنا

آرام ہونا، راحت ہونا

دِل کو تاب آنا

اطمینان ہونا، سکون ہونا، تسکین ہونا

دِل کو بَرْداشْت آنا

دل کو کسی صدمے کی برداشت ہونا

اردو، انگلش اور ہندی میں دِل کو قَرار آنا کے معانیدیکھیے

دِل کو قَرار آنا

dil ko qaraar aanaaदिल को क़रार आना

محاورہ

دِل کو قَرار آنا کے اردو معانی

  • اطمینانِ اطر ہونا ؛ یک سوئی ہونا ؛ دل جمعی ہونا

दिल को क़रार आना के हिंदी अर्थ

  • संतुष्टि होना, दिल को सुकून होना, इत्मीनान होना, यकसूई होना, दिल जमई होना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دِل کو قَرار آنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

دِل کو قَرار آنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words