تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دِل کو تاب آنا" کے متعقلہ نتائج

دِل کو تاب آنا

اطمینان ہونا، سکون ہونا، تسکین ہونا

دِل کو تاب ہونا

اطمینان ہونا، سکون ہونا، تسکین ہونا

دِل کو پیچ و تاب ہونا

بہت پریشان ہونا ، دل گھبرانا

دِل مُنْھ کو آنا

بے حد قلق ہونا ، نہایت رنج ہونا ، سخت صدمہ ہونا .

دِل کو چَین آنا

آرام ہونا، راحت ہونا

دِل کو قَرار آنا

اطمینانِ اطر ہونا ؛ یک سوئی ہونا ؛ دل جمعی ہونا

دِل کو بَرْداشْت آنا

دل کو کسی صدمے کی برداشت ہونا

اردو، انگلش اور ہندی میں دِل کو تاب آنا کے معانیدیکھیے

دِل کو تاب آنا

dil ko taab aanaaदिल को ताब आना

محاورہ

دِل کو تاب آنا کے اردو معانی

  • اطمینان ہونا، سکون ہونا، تسکین ہونا

दिल को ताब आना के हिंदी अर्थ

  • इतमीनान होना, सुकून होना, तसल्ली होना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دِل کو تاب آنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

دِل کو تاب آنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words