تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دِل کو تَلْووں سے مَلْنا" کے متعقلہ نتائج

دِل کو تَلْووں سے مَلْنا

فریفتہ کرنا ، محبت میں مبتلا کرنا

تَلْووں سے مَلْنا

پامال کرنا ، رون٘دنا.

دِل کو دِل سے راہ ہونا

دو طرفہ محبت ہونا ، جانبین میں لگاؤ ہونا

دِل سے دِل کو رَاہ ہونا

جانین کی طرف سے لگاؤ ہونا ، دوطرفہ تعلق ہونا ، باہم دگر محبت ہونا

دِل کو دِل سے راہ ہوتی ہے

دِل کو ہاتھوں سے مَسَلْنا

سخت رنج پہنچانا ، بہت ستانا

دِل کو پاؤں سے مَلْنا

کسی کے دل کو انتہا سے زیادہ اپنا فریفتہ کرنا

تَلْووں سے آنکھیں مَلْنا

آن٘کھیں تلووں سے ملنا، عاجزی کا مظاہرہ کرنا

دِیدے تَلْووں سے مَلْنا

کمالِ خوشامد کرنا.

دِل کو ہاتھوں سے تھام لینا

صدمۂ عظیم کو ضبط کرنے کے لئے دل کو سن٘بھالنا

دِل کو مَلْنا

دل کو پامال کرنا ، فریفتہ کرنا

دِل کو تَلْووں سے مَل ڈالْنا

فریفتہ کرنا ، محبت میں مبتلا کرنا

دِل کو غَم سے خالی کَرْنا

دل کھول کر رونا

اردو، انگلش اور ہندی میں دِل کو تَلْووں سے مَلْنا کے معانیدیکھیے

دِل کو تَلْووں سے مَلْنا

dil ko talvo.n se malnaaदिल को तलवों से मलना

دِل کو تَلْووں سے مَلْنا کے اردو معانی

  • فریفتہ کرنا ، محبت میں مبتلا کرنا

दिल को तलवों से मलना के हिंदी अर्थ

  • फ़रेफ़्ता करना, मुहब्बत में मुबतला करना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دِل کو تَلْووں سے مَلْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

دِل کو تَلْووں سے مَلْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words