تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"آنکھیں تَلْووں سے مَلنا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں آنکھیں تَلْووں سے مَلنا کے معانیدیکھیے
آنکھیں تَلْووں سے مَلنا کے اردو معانی
- خوشامد یا پیار سے آنکھوں کو قدموں سے لگانا
- بہت خوشامد کرنا، بہت پیار کرنا
- (رگڑنا اور ملنا کے ساتھ) آنکھیں نکلوا کر پاؤں سے کچلنا (پرانے زمانے میں سزا کا ایک طریقہ)
आँखें तलवों से मलना के हिंदी अर्थ
- चापलूसी या प्यार से आँखों को चरणों से लगाना
- अधिक चापलूसी करना, बहुत प्यार करना
- (रगड़ना एवं मलना के साथ) आँखें निकलवा कर पाँव से कुचलना (प्राचीन समय में दंड का एक प्रावधान)
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (آنکھیں تَلْووں سے مَلنا)
آنکھیں تَلْووں سے مَلنا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔