تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دِل میں چُٹْکِیاں لینا" کے متعقلہ نتائج

دِل میں چُٹْکِیاں لینا

ہاتھ میں دِل لینا

(رک : دل ہاتھ میں لینا) دل قابو میں کرنا ، فرماں بردار بنا لینا ۔

دِل میں جَگَہ کَرْ لینا

محبت پیدا کرنا، رسائی پیدا کرنا

جِگَر میں چُٹْکِیاں لینا

کمال صدمہ دینا، بہت رنج دینا، بہت ستانا

دِل میں رَکھ لینا

کپٹ رکھنا ، کینہ رکھنا ؛ دل میں خیال رکھنا

دِل مُٹّھی میں لینا

دل پر قابو حاصل کرنا، دل جوئی سے دل کو موہ لینا، گرویدہ بنا لینا

مُٹّھی میں دِل لینا

کسی کے دل پر قابو حاصل کر نا، کسی کا دل جیت لینا

دِل میں ٹھان لینا

دل میں کو ئی بات طَے کر لینا ، پختہ اردہ کر لینا ، عزم کرنا .

دِل میں چُٹْکی لینا

در پردہ آزار پہن٘چانا ؛ طعنے دینا ، اندر ہی اندر دل دُکھانا .

اردو، انگلش اور ہندی میں دِل میں چُٹْکِیاں لینا کے معانیدیکھیے

دِل میں چُٹْکِیاں لینا

dil me.n chuTkiyaa.n lenaaदिल में चुटकियाँ लेना

محاورہ

English meaning of dil me.n chuTkiyaa.n lenaa

  • rouse interest in the heart

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دِل میں چُٹْکِیاں لینا)

نام

ای-میل

تبصرہ

دِل میں چُٹْکِیاں لینا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words