تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دِل میں چُٹْکی لینا" کے متعقلہ نتائج

دِل میں چُٹْکی لینا

در پردہ آزار پہن٘چانا ؛ طعنے دینا ، اندر ہی اندر دل دُکھانا .

ہاتھ میں دِل لینا

(رک : دل ہاتھ میں لینا) دل قابو میں کرنا ، فرماں بردار بنا لینا ۔

دِل میں جَگَہ کَرْ لینا

محبت پیدا کرنا، رسائی پیدا کرنا

زَبان میں چُٹْکی لینا

کُچھ کہنے کے لیے بیتاب کرنا

دِل میں رَکھ لینا

کپٹ رکھنا ، کینہ رکھنا ؛ دل میں خیال رکھنا

دِل مُٹّھی میں لینا

دل پر قابو حاصل کرنا، دل جوئی سے دل کو موہ لینا، گرویدہ بنا لینا

مُٹّھی میں دِل لینا

کسی کے دل پر قابو حاصل کر نا، کسی کا دل جیت لینا

دِل میں ٹھان لینا

دل میں کو ئی بات طَے کر لینا ، پختہ اردہ کر لینا ، عزم کرنا .

دِل میں چُٹْکِیاں لینا

اردو، انگلش اور ہندی میں دِل میں چُٹْکی لینا کے معانیدیکھیے

دِل میں چُٹْکی لینا

dil me.n chuTkii lenaaदिल में चुट्की लेना

محاورہ

دِل میں چُٹْکی لینا کے اردو معانی

  • در پردہ آزار پہن٘چانا ؛ طعنے دینا ، اندر ہی اندر دل دُکھانا .
  • شوق پیدا کرنا ، امنگ پیدا کرنا ، اُبھارنا .

दिल में चुट्की लेना के हिंदी अर्थ

  • दर पर्दा आज़ार पहुंचाना , ताने देना, अंदर ही अंदर दिल दुखाना
  • शौक़ पैदा करना, उमंग पैदा करना, उभारना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دِل میں چُٹْکی لینا)

نام

ای-میل

تبصرہ

دِل میں چُٹْکی لینا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words