تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"دل میں دل ڈالنا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں دل میں دل ڈالنا کے معانیدیکھیے
محاورہ
مادہ: دِل
دل میں دل ڈالنا کے اردو معانی
- کسی کے دل میں اپنے دل کا اثر ڈالنا، پیار کی باتیں کرنا؛ نیک سلوک کی تلقین کرنا؛ اپنے دل کی بات کا دوسرے کو یقین دلانا
- کسی کے اوپر قبضہ یا غلبہ حاصل کرنا
English meaning of dil me.n dil Daalnaa
- put one's own heart or mind into (another), cause one to think or feel as oneself does
- exercise influence (over), inspire, infuse
दिल में दिल डालना के हिंदी अर्थ
- किसी का दिल जीत लेना
- किसी के दिल में अपने दिल का असर डालना, प्यार की बातें करना, अच्छे व्यवहार को प्रोत्साहित करना, अपने दिल की बात का दूसरे को यक़ीन दिलाना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (دل میں دل ڈالنا)
دل میں دل ڈالنا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔