تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دِل گَھر میں رَہْنا" کے متعقلہ نتائج

دِل گَھر میں رَہْنا

گھر کا خیال لگا رہنا

دِل میں رَہْنا

دل مین بسنا ، کسی سے محبّت ہونا

دِل کی دِل میں رَہْنا

تمنَا کا پورا نہ ہونا ، حسرت برقرار رہنا ، ارمان پورا نہ ہونا

دِل میں ٹَھنی رَہْنا

کوئی خیال دل میں مضبوطی کے ساتھ قائم رہنا ، دل میں ٹھاننا ، (رک) کا لازم .

دِل میں خَیال رَہْنا

کسی کا تصوّر رہنا

دِل میں گَھر ہونا

دل میں جگھ ہونا ، محبت و اخلاص ہونا .

دِل گَھر میں ہونا

گھر کا خیال لگا رہنا

دِل میں لِیے رَہْنا

ضبط کرنا، زبان سے کچھ نہ کہنا، دل میں چُھپائے رکھنا

دِل میں ناسُور رَہْنا

ایسا بڑا صدمہ پہن٘چنا جو کبھی دور نہ ہو، دائمی رنج و غم ہونا .

دِل کے اَرْمان دِل میں رَہْنا

حسرت رہنا، تمنا کا پورا نہ ہونا، امید کا بر نہ آنا

دِل میں آگ بَھری رَہْنا

دل میں کمالِ جلن ہونا ، نہایت بے چین ہونا ، بے حد مضطرب ہونا .

ہاتھ میں دِل لِیے رَہْنا

رک : ہاتھ میں دل رکھنا نیز دل ہاتھ میں لیے رہنا .

دِل میں غُبار بَھرا رَہْنا

کدورت بھری رہنا، دل کسی کی عداوت سے معمور رہنا

دِل میں غُبار بَھر رَہْنا

ہر وقت کدورت رہنا

دِل کی آرْزُو دِل ہی میں رَہْنا

آرزو پوری نہ ہونا، حسرت نہ نِکلنا

دِل میں کُھد بُد رَہْنا

جستجو یا تردَد رہنا ؛ خیال رہنا ، دھیان ہونا .

دِل میں گَھر کَرْنا

اخلاص بہم پہن٘چانا، ہمدرد و غم خوار بنانا، محبّت بڑھانا، ربط بڑھانا؛ خصوصیت پیدا کرنا

دِل میں گَھر دینا

دل میں جگھ دینا ، محبّت اور ہمدردی سے پیش آنا .

دِل میں گَھر بَنانا

نظروں مئں سما جانا ، کسی کے دل میں اپنہ محبت اور ہمدردی پیدا کرنا .

دِل میں گَھر کَرْ جانا

رسائی ہوجانا، محبت ہوجانا

دِل میں گَھر پَیدا کَرْنا

رک : دل میں گھر بنانا .

اردو، انگلش اور ہندی میں دِل گَھر میں رَہْنا کے معانیدیکھیے

دِل گَھر میں رَہْنا

dil ghar me.n rahnaaदिल घर में रहना

دِل گَھر میں رَہْنا کے اردو معانی

  • گھر کا خیال لگا رہنا

दिल घर में रहना के हिंदी अर्थ

  • घर का ख़्याल लगा रहना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دِل گَھر میں رَہْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

دِل گَھر میں رَہْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words