تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دِل میں کَٹ جانا" کے متعقلہ نتائج

دِل میں کَٹ جانا

نہایت شرمندہ ہونا

دِل ہاتھ میں آ جانا

قابو حاصل ہونا ، کسی کا مطیع ہو جانا .

دِل کی دِل میں رَہ جانا

تمنَا کا پورا نہ ہونا ، حسرت برقرار رہنا ، ارمان پورا نہ ہونا

دِل میں سُوراخ ہو جانا

رک : دل میں سوراخ پڑنا

دِل کا بُخار دِل میں رَہ جانا

غصّہ نہ اترنا ، کدورت دور نہ ہونا ، ملال باقی رہنا

آرْزُو دِل كی دِل میں رَہْ جانا

ارمان نہ نكلنا، حسرت پوری نہ ہونا، مدعا حاصل نہ ہونا

دِل میں گِرَہ پَڑ جانا

بدگمانی کا جڑ پکڑ لینا ؛ ملال پیدا ہونا ، رنجش ہونا .

رات آنکھوں میں کَٹ جانا

رات آنکھوں میں کاٹنا (رک) کا لازم .

دِل میں لِیے جانا

کینہ رکھ کر دل میں جمع کرنا، دل میں بُغض و کینہ لئے جانا

دِل میں اُتَر جانا

ذہن نشین ہونا ، دل میں سما جانا ، متاثر کرنا ، دل میں کُھب جانا .

دِل میں سَما جانا

کسی بات کا یقین ہوجانا

دِل میں بَیْٹھ جانا

متاثر کرنا .

دِل میں پَلَٹ جانا

کچھ کہہ کے دل میں اس کے خلاف نیت کر لینا، نیت بدلنا

دِل میں گَڑی جانا

رک : دل میں گڑنا .

دِل میں کُھب جانا

دِل میں پِس جانا

فریفتہ ہونا، عاشق ہونا

دِل میں کَھٹَک جانا

اثر کر جانا، طبیعت کا متاثر ہونا

دِل میں چُبْھ جانا

نہایت پسندیدہ ہونا ، متاثر کرنا .

رات آنکھوں آنکھوں میں کَٹ جانا

رات بھر جاگتے رہنا ، بے خواب رہنا .

دِل میں یاد بَس جانا

کسی کا ہر وقت دھیان ہونا، خیال میں ہونا

دِل میں گُمان لے جانا

(عور) شبہہ کرنا ، وہم کرنا .

تَصْوِیر دِل میں اُتَرْ جانا

کوئی بات بخوبی ذہن نشین ہوجانا، دل پر نقش ہو جانا

دِل میں گَھر کَرْ جانا

رسائی ہوجانا، محبت ہوجانا

بات دِل میں کَھب جانا

بات کا دل میں اثر کر جانا

دِل میں ناسُور پَڑ جانا

ایسا بڑا صدمہ پہن٘چنا جو کبھی دور نہ ہو، دائمی رنج و غم ہونا .

دِل میں بَرچھی گَڑ جانا

دل پر گہرا اثر ہونا ؛ کرب میں مبتلا ہونا

نَصِیحَت دِل میں بَیٹھ جانا

مشورہ دل کو بھلا لگنا ، نصیحت پسند آنا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں دِل میں کَٹ جانا کے معانیدیکھیے

دِل میں کَٹ جانا

dil me.n kaT jaanaaदिल में कट जाना

محاورہ

دِل میں کَٹ جانا کے اردو معانی

  • نہایت شرمندہ ہونا

दिल में कट जाना के हिंदी अर्थ

  • बहुत लज्जित होना, निहायत शर्मिंदा होना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دِل میں کَٹ جانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

دِل میں کَٹ جانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words