تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دِل میں سُوراخ ہو جانا" کے متعقلہ نتائج

دِل میں سُوراخ ہو جانا

رک : دل میں سوراخ پڑنا

بُرا دِل ہو جانا

نفرت ہوجانا

دِل لَہُو ہو جانا

سخت صدمہ پہن٘چنا، بہت رنج ہونا

دِل خُنَک ہو جانا

جی خوش ہو جانا، فرحت مِلنا، راحت پہن٘چنا، دل ٹھنڈا ہوجانا

دِل ہَوا ہو جانا

ہیبت سے گھبرانا ، خوفزدہ ہونا ، ڈر جانا .

دِل پَتَّھر ہو جانا

مصیبت جھیلتے جھیلتے دل کا اتنا سخت ہو جانا کہ پد کوئی مصیبت مشکل نہ معلوم ہو.

دِل کَھٹّا ہو جانا

بیزار ہونا، منتفَِر ہونا، نارض ہونا

دِل بُڈّھا ہو جانا

(عور) دل میں ولولہ نہ رہنا، امنگ جاتی رہنا

دِل سَرد ہو جانا

دِل نَشِیں ہو جانا

رک : دل میں جمنا ، دل میں اُتر جانا ، یاد ہوجانا .

دِل زِنْدَہ ہو جانا

امنگ آ جانا، ولولہ پیدا ہونا ، بہت مسرور ہو جانا

دِل پھوڑا ہو جانا

رنج و غم سے بھر جانا ؛ مصیبتوں میں گھر جانا.

اَپْنے گَھر میں ہو جانا

(کسی لڑکی کی) شادی ہو جانا، بیاہا جانا.

مِلَّت میں گُم ہو جانا

ملت اسلامیہ میں مل کر یہ بھول جانا کہ کس نسل یا ملک سے ہے ، خود کو مسلمان سمجھنا ۔

ہَوا میں تَحلِیل ہو جانا

ہوا میں گھل جانا نیز مٹ جانا ، ختم ہو جانا ، غائب ہو جانا ۔

مُفت میں کام ہو جانا

بغیر خرچ کے کام ہو جانا

مایوسی میں نِڈھال ہو جانا

دِل پَر قَیامَت ہو جانا

صدمۂ عظیم پہن٘چْنا .

دِل سَن سے ہو جانا

دل دہل جانا ، خوف زدہ ہونا

دِل دَھک سے ہو جانا

ناگہانی صفے سے گھبرا جانا ، اچانک خوف محسوس ہونا

نِگاہ میں سُبُک ہو جانا

۔نگاہ میں بے وقعت ہوجانا۔؎

دِل چَھن سے ہو جانا

کسی نا گہانی خبر سے دل دہل جانا .

نَشے میں چُور ہو جانا

کمال درجے پر نشے میں ہونا ، مدہوش ہونا ، مخمور اور سرشار ہونا

آسْمان میں چھید ہو جانا

دھواں دھار مینہ برسنا، لگاتار برسنا، آسمان کا كھلنے كا نام نہ لینا

ہاتھ بَھر کا دِل ہو جانا

۔ دل بڑھ جانا۔ ہمّت بڑھ جانا ۔خوشی سے؎

دِل ہاتھ بَھر کا ہو جانا

رک : دل ہاتھ بھر بڑھنا .

دِل پُھوٹ کے پانی ہو جانا

زیرہ آب ہو جانا ؛ رعب اور خوف طاری ہو جانا.

پَتَّھر کا دِل موم ہو جانا

رحم آجانا، ترس آجانا

پَتَّھر کا دِل پانی ہو جانا

دیکھیے: پتھر کا جگر پانی ہو جانا

دِل خُون ہو کے بَہ جانا

امنگ جاتی رہنا، شوق نہ رہنا

دِل خُون ہو کے رَہ جانا

دل کی فمنگ جاتی رہنا ، دل بُجھ جانا ، بے انتہا صدمہ پہن٘چنا

مُنہ میں بَواسِیر ہو جانا

بہت زیادہ بولنا ، ہر وقت بک بک کرنا ۔

دِل ہاتھ میں آ جانا

قابو حاصل ہونا ، کسی کا مطیع ہو جانا .

دِل کی دِل میں رَہ جانا

تمنَا کا پورا نہ ہونا ، حسرت برقرار رہنا ، ارمان پورا نہ ہونا

دُنْیا سے دِل سَرْد ہو جانا

دنیا کی باتوں سے جی بیزار ہوجانا ، دنیا کی باتوں سے دلچسپی نہ رہنا.

نَمَک کی کان میں نَمَک ہو جانا

جیسا ماحول ہو ویسا ہی بن جانا ، ماحول میں ڈھل جانا ، کہیں اور کے رسم و رواج کے مطابق اطوار اپنا لینا ، خود کو بدل لینا ، گھل مِل جانا ۔

غُصّے میں اَنْدھا ہو جانا

غصّے کے مارے آپے سے باہر ہو جانا ، شدّتِ غیظ میں حواس بجا نہ رہنا .

نَظروں میں غائِب ہو جانا

آنکھوں آنکھوں میں غائب ہو جانا، آنکھوں کے سامنے سے جاتا رہنا، دیکھتے ہی دیکھتے غائب ہو جانا

صَفْحَۂ دِل سے مَحْو ہو جانا

بھول جانا.

دِل کا بُخار دِل میں رَہ جانا

غصّہ نہ اترنا ، کدورت دور نہ ہونا ، ملال باقی رہنا

دِل زِنْدَگی سے سَرْد ہو جانا

زندگی سے بیزار ہو جانا ، زندگی سے تنگ ہو جانا

چار دِن میں گَھر کا گَھروا ہو جانا

چند روز میں سب کچھ ختم ہو جانا ، سب برباد ہو جانا .

رَگ و پَے میں پَیَوسْت ہو جانا

رگ رگ میں پایا جانا .

آرْزُو دِل كی دِل میں رَہْ جانا

ارمان نہ نكلنا، حسرت پوری نہ ہونا، مدعا حاصل نہ ہونا

ہَنسی میں پَھنسی ہو جانا

(عو) مذاق مذاق میں ناچاقی پیدا ہو جانا ، دل لگی میں شکر رنجی ہو جانا ۔

دِل کی دَھڑکَن تیز ہو جانا

(جوش ، خوف ، وغیرہ کی وجہ سے) دل کی حرکت کا بڑھنا ، زور زور سے دل دھڑکنا ؛ مضطرب ہونا

کُوئیں کی تَہ میں تارا ہو جانا

گہرے کونیں کی تہ میں پانی کا چمکنا.

وَرْطَہؑ حَیرت میں غَرق ہو جانا

رک : ورطہء حیرت میں ڈوبنا ۔

ہَنسی میں کَھنسی ہو جانا

ہنسی مذاق میں لڑائی ہو جانا ، مذاق مذاق میں رنجش پیدا ہو جانا ، مذاق کرتے کرتے لڑائی کی نوبت پہنچ جانا (رک : ہنسی میں پھنسی ہو جانا) ۔

دِل میں گِرَہ پَڑ جانا

بدگمانی کا جڑ پکڑ لینا ؛ ملال پیدا ہونا ، رنجش ہونا .

دِل میں سُوراخ پَڑنا

طعن و تشنیع کی گفتگو سے دل آزاری ہونا، سخت رنج ہونا، دل کا زخمی ہونا

دِل میں سُوراخ کَرْنا

طعن و تشنیع سے دل آزاری کرنا ، سخت رنج پہن٘چانا .

ہَوا میں مُعَلَّق ہو کَر رَہ جانا

کہیں کا نہ رہنا ۔

دُنیا آنکھوں میں اَندھیر ہو جانا

رک : دنیا اندھیر ہونا

دِل میں لِیے جانا

کینہ رکھ کر دل میں جمع کرنا، دل میں بُغض و کینہ لئے جانا

دِل میں اُتَر جانا

ذہن نشین ہونا ، دل میں سما جانا ، متاثر کرنا ، دل میں کُھب جانا .

دِل میں سَما جانا

کسی بات کا یقین ہوجانا

دِل میں بَیْٹھ جانا

متاثر کرنا .

دِل میں کَٹ جانا

نہایت شرمندہ ہونا

دِل میں پَلَٹ جانا

کچھ کہہ کے دل میں اس کے خلاف نیت کر لینا، نیت بدلنا

اردو، انگلش اور ہندی میں دِل میں سُوراخ ہو جانا کے معانیدیکھیے

دِل میں سُوراخ ہو جانا

dil me.n suuraaKH ho jaanaaदिल में सूराख़ हो जाना

محاورہ

دِل میں سُوراخ ہو جانا کے اردو معانی

  • رک : دل میں سوراخ پڑنا

दिल में सूराख़ हो जाना के हिंदी अर्थ

  • रुक : दिल में सूराख़ पड़ना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دِل میں سُوراخ ہو جانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

دِل میں سُوراخ ہو جانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words