تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دِل میں کُچْھ نَہ آیا" کے متعقلہ نتائج

دِل میں کُچْھ نَہ آیا

ترس نہیں آیا ؛ خُدا کا خوف نہیں پیدا ہوا .

دِل میں کیا آیا

دل میں کیا خیال پیدا ہوا ، نہ جانے کیا خیال کیا ؛ کیا سوجا

دِل مُٹّھی میں آیا سَب کُچھ پایا

کسی کے دل کو خوش کرنا بڑا کام ہے

غُرُور کو دِل میں جَگَہ نَہ دینا

تکبر نہ کرنا

آنکھ ہُوئی چار دِل میں آیا پیار، آنکھ ہُوئی اوٹ دِل میں آئی کھوٹ

آمنے سامنے ہوتے ہی دل میں مروت اور محبت آ ہی جاتی ہے اور نگاہ سے اوجھل ہونے پر یہ پاس و لحاظ باقی نہیں رہتا

آنکھیں ہُوئِیں چار دِل میں آیا پیار، آنکھیں ہُوئِیں اوٹ دِلْ میں آئی کھوٹ

آمنے سامنے ہوتے ہی دل میں مروت اور محبت آ ہی جاتی ہے اور نگاہ سے اوجھل ہونے پر یہ پاس و لحاظ باقی نہیں رہتا

اردو، انگلش اور ہندی میں دِل میں کُچْھ نَہ آیا کے معانیدیکھیے

دِل میں کُچْھ نَہ آیا

dil me.n kuchh na aayaaदिल में कुछ न आया

محاورہ

دِل میں کُچْھ نَہ آیا کے اردو معانی

  • ترس نہیں آیا ؛ خُدا کا خوف نہیں پیدا ہوا .

दिल में कुछ न आया के हिंदी अर्थ

  • तरस नहीं आया, ईश्वर का भय पैदा नहीं हुआ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دِل میں کُچْھ نَہ آیا)

نام

ای-میل

تبصرہ

دِل میں کُچْھ نَہ آیا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words