تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دِل میں کیا آیا" کے متعقلہ نتائج

دِل میں کیا آیا

دل میں کیا خیال پیدا ہوا ، نہ جانے کیا خیال کیا ؛ کیا سوجا

دِل میں کُچْھ نَہ آیا

ترس نہیں آیا ؛ خُدا کا خوف نہیں پیدا ہوا .

دِل میں کیا کَہیں گے

(کنابتاً) بُرا کہیں گے .

کیا دِل میں آئی

۔ کیا بات ذہن میں آئی۔ ؎

دِل مُٹّھی میں آیا سَب کُچھ پایا

کسی کے دل کو خوش کرنا بڑا کام ہے

آنکھ ہُوئی چار دِل میں آیا پیار، آنکھ ہُوئی اوٹ دِل میں آئی کھوٹ

آمنے سامنے ہوتے ہی دل میں مروت اور محبت آ ہی جاتی ہے اور نگاہ سے اوجھل ہونے پر یہ پاس و لحاظ باقی نہیں رہتا

آنکھیں ہُوئِیں چار دِل میں آیا پیار، آنکھیں ہُوئِیں اوٹ دِلْ میں آئی کھوٹ

آمنے سامنے ہوتے ہی دل میں مروت اور محبت آ ہی جاتی ہے اور نگاہ سے اوجھل ہونے پر یہ پاس و لحاظ باقی نہیں رہتا

اردو، انگلش اور ہندی میں دِل میں کیا آیا کے معانیدیکھیے

دِل میں کیا آیا

dil me.n kyaa aayaaदिल में क्या आया

عبارت

دِل میں کیا آیا کے اردو معانی

  • دل میں کیا خیال پیدا ہوا ، نہ جانے کیا خیال کیا ؛ کیا سوجا

दिल में क्या आया के हिंदी अर्थ

  • दिल में क्या ख़्याल पैदा हुआ, ना जाने क्या ख़्याल क्या , क्या सूजा

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دِل میں کیا آیا)

نام

ای-میل

تبصرہ

دِل میں کیا آیا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words