اردو، انگلش اور ہندی میں دِل نَواز کے معانیدیکھیے
دِل نَواز کے اردو معانی
اسم، مذکر
- ہم خیال، غمگسار، محبوب
صفت
- خوش آیند، روح افزا
- دل لُبھانے والا، متوجہ کرنے والا، تسلی دینے والا
وضاحتی ویڈیو
شعر
نگہ بلند سخن دل نواز جاں پرسوز
یہی ہے رخت سفر میر کارواں کے لیے
یہ دل نواز اداسی بھری بھری پلکیں
ارے ان آنکھوں میں کیا ہے سنو دکھاؤ مجھے
وہ دل نواز ہے لیکن نظر شناس نہیں
مرا علاج مرے چارہ گر کے پاس نہیں
English meaning of dil-navaaz
Noun, Masculine
Adjective
- kind, soothing, gracious, conciliating
- sweetheart, mistress
दिल-नवाज़ के हिंदी अर्थ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (دِل نَواز)
دِل نَواز
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔