تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دِل و جان سے رِیجْھنا" کے متعقلہ نتائج

دِل و جان سے رِیجْھنا

بے انتہا محبّت کرنا ، کسی پر مر مِٹنا ، تم کس واسطے اِتنا گڑگڑاتی ہو میں آپ دل و جاں سے تم پر عاشق ہوں .

بَہ دِل و جان

دِل و جان سے عاشِق ہونا

بے انتہا محبّت کرنا ، کسی پر مر مِٹنا ، تم کس واسطے اِتنا گڑگڑاتی ہو میں آپ دل و جاں سے تم پر عاشق ہوں .

جان نَہ پَہْچان دِل و جان قُرْبان

انجان سے محبت کرنے کے موقع پر کہتے ہیں

تَعْمِیْرِ جان و دِل

جان و مال سے فِدا ہونا

رک : جان وارنا ، ہر طرح قربان ہونا.

دِل و جان سے

بہت خوشی سے، بسر و چشم، بطیب خاطر

جان و دِل سے

بخوشی، برضا و رغبت، پیار و محبت سے

دِل و جان

پیارا، عزیز، بیٹا

با دِل و جان

جان و دل سے، ہر طرح پوری کوشش کے ساتھ

چَشْم و اَبْرُو سے جان لینا

آن٘کھوں سے دل کا منشا دریافت کرلینا، اشارہ سے دل کی بات سمجھ جانا

اردو، انگلش اور ہندی میں دِل و جان سے رِیجْھنا کے معانیدیکھیے

دِل و جان سے رِیجْھنا

dil-o-jaan se riijhnaaदिल-ओ-जान से रीझना

دِل و جان سے رِیجْھنا کے اردو معانی

  • بے انتہا محبّت کرنا ، کسی پر مر مِٹنا ، تم کس واسطے اِتنا گڑگڑاتی ہو میں آپ دل و جاں سے تم پر عاشق ہوں .

दिल-ओ-जान से रीझना के हिंदी अर्थ

  • बेइंतिहा मुहब्बत करना, किसी पर मर मिटना, तुम किस वास्ते इतना गुड़गुड़ाती हो में आप दिल-ओ-जां से तुम पर आशिक़ हूँ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دِل و جان سے رِیجْھنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

دِل و جان سے رِیجْھنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words